Тёмный

Ustad Noor Bakhsh 🎶 | The person who introduce Balochi music to the world 🌍 | A dream comes true 

Naeema Zehri
Подписаться 7 тыс.
Просмотров 5 тыс.
50% 1

استاد نور بخش بلوچ سے جب ملا تو وہ نہ صرف ایک انتہائی ماہر فنکار اور موسیقار ہیں بلکہ وہ ایک مہربان اور شفیق انسان بھی ہیں۔ بلوچی کپڑوں میں ملبوس انہوں نے جب مجھے دیکھا تو نہ صرف خوشی کا اظہار کیا بلکہ اپنی شفقت بھری باتوں سے ہمیں خود کے ساتھ بات کرنے کا موقع بھی دیا۔
میں ان سے ملا، جو میرے لیے نا صرف خوشی اور مسرت کا مقام ہے بلکہ میری خوش نصیبی ہے کہ میں ان سے ملی اور انہیں بلوچی شال نزر کیا۔ یہ وہ ہستی ہیں جن کی بدولت دنیا کے سامنے ہماری موسیقی اور فنکاری کو آشنائی ملتی ہے۔
انکو دیکھ کر خوشی ہوئی کہ وہ جس طرح بلوچ موسیقی اور ساز و بینجو کو بجا کر اسکو دنیا سے روبرو کر کے اسکو متعارف کر رہے ہیں۔ واجہ نہایت ہی خوش نصیب ہیں کہ انہیں یہ موقع ملا ہے کہ وہ اپنے فن کو دنیا کو دکھا سکیں، بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے میں ہزاروں موسیقار اور فنکار ہیں جو نان شبینہ کی تلاش میں اپنے فن کو نکھار نہیں پا رہے۔ اور ان سے جب میں نے سوال کیا کہ حکومت کہ طرف سے انکی مدد و کمک کہ گئی ہو، تو انہوں نے کسی بھی مدد و کمک کے ملنے کی تردید کی اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ نہ صرف انہیں بلکہ ان جیسے باقی فنکاروں کو حکومت آنے والے وقت میں مدد کریگی اور انہیں یہ موقع فراہم کریگی کہ وہ اپنے فن سے بلوچ روایات، بلوچی موسیقی اور ساز و زیمل کو دنیا کے سامنے لاکر دنیا کو اس سے آشنا کرائیں۔

Опубликовано:

 

13 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 67   
Далее
Мои нет в ЛАПКЕРАХ
00:11
Просмотров 283 тыс.
Мои нет в ЛАПКЕРАХ
00:11
Просмотров 283 тыс.