Shah g MA SHAA ALLAH bohat ache insan hain or bohat achi tabiyat k Maalik hain ALLAH pak ki zaat achi sehat wali lambi zindagi ata farmaye ameen sum ameen
جزاک اللہ خیر جناب ۔بہت اچھا معلوماتی انٹرویو تھا۔ انڈوں سے بند مادہ (مادی) اگر بازیوں میں اُڑتی رہی ہو اور وہ نسخوں کی وجہ سے انڈے دینا بند کر گئ ہو ایسی مادہ کیلئے کوئی دواء تجویز کیجائے تو مہربانی ہوگی۔ کیونکہ عام۔مادہ اگر انڈوں سے بندہوجائے تو علاج تقریباً آسان ہے لیکن ایسی مادہ جو بڑے چیمئن شِپ کھیلتی رہی ہو اس کا علاج بتائیں ۔میری مادہ پر ایک پنجاب لیول کی بڑی چیمپئن شِپ کھیل چکی ہے اور 6 اسٹمپ لگائی گئ تھیںاُس پر۔ وہ اُڑی تو رزلٹِڈ اور شاندار لیکن پھر 2.5 سالوں سے اب تک انڈے نہیں دئے .11 نَر تبدیل کئے اُس کیساتھ ۔ Evion کیپسیول بھی کھلائے اور بھی ٹوٹکے کئے لیکن انڈے نہ دے سکی۔اس کا حل بتائیں جناب ۔ ❤
@@kabootarjindjaanpakistan بہت مہربانی ہو گی ۔اس ویڈیو میں میتھی کوبال والا نسخہ ضرور استعمال کر کے دیکھتا ہوں۔ پہلے زینٹل دے کر اس کو اندر سے صاف کرتا ہوں پھر یہ شاہ صاحب والی دواء شروع کرکے دیکھتا ہوں ۔