Тёмный

Uth Shah Hussainia Vekh le| اُٹھ شاہ حُسین|Suficore|Bhully Shah|somewhatsuper| Maa boli 

SAQi’s Vlogs
Подписаться 1,3 тыс.
Просмотров 33 тыс.
50% 1

#nature #viral #update #saqisvlogs #suficore #somewhereibelong #sufism #shah #hussain #qasoor #bhullyshah #islamabad #maaboli
ماں بولی
‎بولی: اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس
‎ماں بولی
‎اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس
‎شاہ حسین اٹھو دیکھو ہم بھیس بدل کر بیٹھے ہیں۔
‎ساڈی جند نمانڑی کوکدی اساں رل گئے وچ پردیس
‎ہماری لاچار جان فریاد کررہی ہے ہم پردیس میں خوار ہو گئے ہیں
‎ساڈا ہر دم جی کرلاؤندا ساڈی نیر وگاوے اکھ
‎ہمارا دل ہر وقت تڑپتا ہے اور آنکھیں آنسو بہاتی ہیں
‎اساں جیوندی جانیں مر گئے ساڈا مادھو ہویا وکھ
‎ہم جیتے جی مر گئے ہیں ہمارا مادھو جدا ہو گیا ہے۔
‎سانوں سپ سمے دا ڈنگدا سانوں پل پل چڑھدا زہر
‎ہمیں وقت کا ناگ ڈستا رہتا ہے اور پل پل زہر وجود میں سرایت کرتا ہے
‎ساڈے اندر بیلے خوف دے ساڈے بیلے بنڑ گئے شہر
‎ہمارے اندر خوف کے جنگل ہیں اور شہر جنگل بن گئے ہیں
‎اساں شوہ غماں وچ ڈب گئے ساڈی رڑ گئ نو پتوار
‎ہم گہرے غم میں ڈوب گئے اور ہماری کشتی اور پتوار بہہ گئی ہے
‎ساڈے بولنڑ تے پابندیاں ساڈے سر لٹکے تلوار
‎ہمارے بولنے پر پابندی ہے اور ہمارے سر پر تلوار لٹک رہی ہے
‎اساں نیناں دے کھوہ گیڑ کے کیتی وتر دل دی پاؤں
‎ہم نے آنکھوں کے کنوئیں کے پانی سے دل کی کھیتی سیراب کی ہے
‎اے بنجر رئ نمانڑی سانوں سجنڑ تیری سوہنہ
‎ یہ بیچاری پھر بھ بنجر رہی، ساجن تمہاری قسم ہے
‎اساں اتوں شانت جاپدے ساڈے اندر لگی جنگ
‎ہم اوپر اوپر سے پرسکون نظر آتے ہیں لیکن ہمارے اندر ایک جنگ چھڑی ہے
‎سانوں چپ چپیتا ویکھ کے پئے آکھنڑ لوک ملنگ
‎ہمیں چپ چاپ دیکھ کر لوگ ہمیں ملنگ کہتے ہیں
‎اساں کھبے غم دے کھوبڑے ساڈے لمے ہو گئے کیس
‎ہم غموں کی دلدل میں دھنس گئے ہیں اور سر کے بال لمبے ہو گئے۔
‎پا تانڑے بانڑے سوچدے اساں بنڑدے ریندے کھیس
‎سوچوں کے تانے بانے ایسے ہیں کہ جیسے جولاہا کھیس بن رہا ہے
‎ہنڑ چھیتی دوڑنڑیں بلھیا ساڈی سولی ٹنگی جان
‎بلھے شاہ اب جلدی آجاناکیونکہ ہماری جان سولی پر ٹنگی ہے
‎تینوں واسطہ شاہ عنایت دا ناں توڑنڑیں ساڈا مانڑ
‎آپکو شاہ عنایت کا واسطہ ہے ہمارا مان نہ توڑنا
‎اساں پیریں پا لئے گھنگھرو ساڈی پاوے جند دھمال
‎ہم نے پاوں میں گھنگرو باندھ لئے ہیں اور وجود دھمال ڈال رہا ہے
‎ساڈی جان لباں تے اپڑی ہنڑ چھیتی مکھ وکھال
‎ہماری جان لبوں تک آ گئی ہے جلدی چہرہ دکھا دو
‎ساڈے سر تے سورج ہاڑ دا ساڈے اندر سیت سیال
‎ہمارے سر پر ہاڑ (جون جولائی) کا سورج ہے اور وجود میں سیال (دسمبر) کی ٹھنڈ ہے
‎بنڑ چھاں ہنڑ چیتر رکھ دی ساڈے اندر بھانبڑ بال
‎تم چیتر(مارچ اپریل) کے درخت کی چھاؤں بن جاؤ اور ہمارے اندر کی آگ کے شعلے کو روشن کرو
‎اساں مچ مچایا عشق دا ساڈا لوسیا اک اک لوں
‎ہم نے عشق کی آتش روشن کی ہے آسمیں ہمارا رواں رواں جھلس گیا ہے
‎اساں خود نوں بھلے سانولا اساں ہر دم جپیا توں
‎سانول ہم خود کو فراموش کرکے ہر دم بس تیرا ہی وردکرتے ہیں
‎سانوں چنتا چخا چڑھانڑ دی ساڈے تڑکنڑ لگے ہڈ
‎فکریں ہمیں پریشان کرتی ہیں ہماری ہڈیاں چٹخنے لگی ہیں
‎پھڑ لیکھاں برچھی دکھ دی ساڈے سینے دتی کڈ
‎نصیبوں نے دکھ کی برچھی ہمارے سینے کے آر پار کر دی ہے
‎اساں در توں دکھڑے چاگدے ساڈے لیکھے لکھیا سوگ
‎ہم نے در سے دکھ لے لئے ہیں ہمارے نصیبوں میں سوگ لکھا ہے۔
‎ساڈی واٹ لمیری دکھ دی ساڈے عمروں لمے روگ
‎ہمارے دکھ بہت بڑے ہیں اور عمر سے لمبے ہمارے روگ ہیں
‎ساڈے ویہڑے پھوڑی دکھ دی ساڈا رو رو چویا نور
‎ہمارے صحن میں دکھ کی پھوڑی(میت کی چٹایاں) بچھی ہمارے رو رو کر سارا نور ختم ہو گیا ہے
‎اے اوکڑ ساڈی ٹال دے تیرا جیوے شہر قصور
‎ہماری ٹال کے اوکڑ تیرا قصور شہر سلامت رہے
‎آ ویکھ سخن دیا وارثا تیرے جنڈیالے دی خیر
‎*سخن کے وارث* آکر دیکھ تیرے جنڈیالے (شہر) کی خیر ہو
‎اج پتر بولی ماں دے پئے ماں نال رکھنڑ ویر
‎آج ماں بولی بولنے والے دھرتی کے بیٹے دھرتی ماں کے دشمن بن بیٹھے ہیں
‎اج ہیر تیری پئ سیکدی اج کیدو چڑھیا زنگ
‎آج تیری ہیر تڑپ رہی ہے اور کیدو جشن منا رہا ہے
‎اج تخت ہزارے ڈھے گئے اج اجڑیا تیرا جھنگ
‎آج تخت ہزارہ برباد ہے اور جھنگ اجڑ گیا ہے
‎اج بیلے ہو گئے سنجڑے اج سکیا ویکھ چناء
‎آج جنگل سونے ہو گئے ہیں اور چناب سوکھ گیا ہے
‎اج پھرن آزردہ رانجھڑے اج کھیڑے کردے چاء
‎آج رانجھے دکھی پھرتے ہیں اور کھیڑے چاہت والے ہیں
‎اج ٹٹی ونجلی پریت دی اج مکے سکھ دے گیت
‎آج پیار کی ونجلی(بانسری) ٹوٹ گئی ہے اور سکھ کے گیت ختم ہو گئے ہیں۔
‎بنڑ جوگی دردر ٹو لیا سانوں کوئ ناں ملیا میت
‎ہم نے جوگی بن کر دردر دیکھ لیا ہے ۔ہمیں کوئی میت(ساتھی/پیارا/محبوب )نہیں ملا۔

Опубликовано:

 

20 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 35   
@subhan6911
@subhan6911 9 месяцев назад
I cant believe zabardast sufi kalaam + voice. Zabardast.
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Thank you ❤️
@shahzadazulfiqar1
@shahzadazulfiqar1 9 месяцев назад
Kalam v kamal hy pr prhny waly v kamal e kita 🤗🤗🤗🤗🤗
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Thank you ❤️
@naveedkausar811
@naveedkausar811 9 месяцев назад
Singer 🎶 excellent
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Thank you ❤️
@SHAHEER_EDITS_
@SHAHEER_EDITS_ 9 месяцев назад
Zabrdast
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Thank you ❤️
@IshfaqGoli
@IshfaqGoli 9 месяцев назад
❤❤❤❤❤❤❤
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
💕💕💕💕
@tahirraufkhan817
@tahirraufkhan817 9 месяцев назад
Awesome
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Thank you ☺️
@sameeranafis8891
@sameeranafis8891 8 месяцев назад
Kalam aawaz dhon sab k lea. Wahwa wahwa wahwa.
@saqi786sa
@saqi786sa 8 месяцев назад
Thank you 💕
@danube-yourfamilypartner9122
@danube-yourfamilypartner9122 9 месяцев назад
Wahhh
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Thank you ❤️
@usmanak2505
@usmanak2505 8 месяцев назад
Whos this voice
@saqi786sa
@saqi786sa 8 месяцев назад
Ramdan Jani
@ZahiraGhani-x9b
@ZahiraGhani-x9b 9 месяцев назад
Bht khub kalam ur khub gaya h.
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Thank you ❤️
@SaifUllah-bg9tm
@SaifUllah-bg9tm 8 месяцев назад
Who can say .... Singer age is just 20 22 years
@saqi786sa
@saqi786sa 8 месяцев назад
Yes young guy
@afsaralm6672
@afsaralm6672 8 месяцев назад
Urdu translation plz
@saqi786sa
@saqi786sa 8 месяцев назад
Use translator
@aishahahmad6063
@aishahahmad6063 9 месяцев назад
Marvellous melody heart touching Poetry ❤❤❤❤❤
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Thank you ❤️❤️
@MuhammadImran-hw8hy
@MuhammadImran-hw8hy 9 месяцев назад
wow super , any one got complete ?
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Thank you ❤️ I try to share complete in next video
@imtiazalich2606
@imtiazalich2606 9 месяцев назад
Thanks brother
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Well come ❤️
@ranaabdullah2012
@ranaabdullah2012 9 месяцев назад
Singer name
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Ramzan Jani
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Ramzan Jani
@waqasasharf5794
@waqasasharf5794 9 месяцев назад
❤❤❤❤❤
@saqi786sa
@saqi786sa 9 месяцев назад
Thank you ❤️
Далее
Kalam Shah Hussain: Man atkeya beparwa de naal
14:27
Просмотров 120 тыс.
ИСЧЕЗНИ ВОДУ ДО КОНЦА
00:43
Просмотров 239 тыс.
Uth Shah Hussaina Lyrics | Punjabi Kalam
3:56
Просмотров 485 тыс.
Uth Shah Hussaina Wekh Lay | Panjabi Kalaam
3:40
Просмотров 205 тыс.