اسلام علیکم پیارے شاگردو۔ میں اپ کیلے بہت پیار اور محبت اور بہت اسان الفاظ میں یہ کورس بنا رہا ہوں ۔ مجھے پتہ ہے کہ ابھی صرف 8 بچھے یہ کورس دیکھ رہے ۔ لیکن پوچھنا میرا فرض بنتا ہے۔ کہ اپ لوگ اس طریقے سے پڑھانے میں کوش ہو۔ جو میں اپ کیلے ایک ایک الفاظ واضح کررہا ہو۔ کیا اپ لوگ خوش ہو اس طرح پڑھانے سے۔ یا میں یہ طریقہ تبدیل کرو۔ اپنی راۓ کا اظہار کیچھے۔ بس میرا خواہش ہے کہ اپ بنے ایک بہترین سافٹ ویٰر ڈیویلپر۔