Visit Biggest Desi Poultry Farm | How to Start Poultry Business in Pakistan All Info #faisalsaleemvlogs #poultrybusiness #poultryfarming #desimurgifarm #desimurgifarming #eggshatching #afzalpoultryfarm
There should be some authentic govt research and guidance centre from where correct and scientific advices are given. Unified training centres in every district. People should share their experiences in these centres and get proper help and advices. Anyway we appreciate these people working in this very important fields.
گولڈن مصری مرغی بلکل دیسی مرغی نہیں۔ آپ محترم لوگوں کو غلط معلومات دے رھیں ھیں۔ اگر آپ کو دیسی مرغ کا علم نہیں تو کچھ تعلیم حاصل کریں۔ اور اگر آپ جانتے ھیں تو بددیانتی کا مرتکب ھو رہے ھیں۔ امید ھے آپ جواب میں سچ کہیں گے۔
Hahaha یہ بندہ کہہ رہا ھے کہ روزانہ کی چار بوریاں خوراک کی لگتی ہیں اور ایک بوری 5500 روپے کی ھے یعنی 22 ہزار روزانہ کی خوراک اور ساتھ یہ بھی کہہ رہا ھے کہ 120 دن کی مرغی جب ایک کلو کے قریب تیار ھو جائے گی تو ھم 600 روپے کلو کے حساب سے بیچ دیتے ہیں۔ اب آپ خود حساب لگائیں 22 ہزار روزانہ کو 120 دنوں سے ضرب دیں تو حاصل آئے گا 26 لاکھ 40 ہزار روپیہ تو صرف اور صرف خوراک کی مد میں 26 لاکھ 40 ہزار روپیہ لگا۔ اب اس کے پاس 6000 مرغی اگر ایوریج بقول اسکے اگر ایک کلو کی ہو اور 600 روپے کلو کے حساب سے بیچے تو اس کی آمدن ہوئی 6000 × 600 = 3600000 تو اس حساب سے 4 مہینے یعنی 120 دن کا پرافٹ ہوا تقریبا 10 لاکھ اور اس نے چوزہ بھی خود خریدا اگر 80 روپے کا چوزہ بھی لگائیں تو سیدھا سیدھ ساڑھے 4 لاکھ 80 اوپر بن گیا باقی رہ گیا 5 لاکھ 20 ہزاربچت چار مہینے کی پھر اس 6000 چوزے کو ویکسین اور ادویات بھی مکمل ہوئی ، کن از کم بھی لگائیں تو دو لا کھ تو ہونگی باقی بچا 3 لاکھ 20 ہزار پھر ورکر کی چار چار مہینے کی تنخواہ ، اور شیڈ کے اور اپنے خرچے بجلی کے بل وغیرہ اگر 4 مہینے کا 2 لاکھ وہ بھی لگائیں تو باقی بچا ایک لاکھ 20 ہزار روپیہ اب اس ایک لاکھ 20 ہزار پرافٹ کو 4 مہنوں پہ تقسیم کر لو تو 30 ہزار ماہانہ بنتا ھے۔ چوزہ پال کر اور اتنی خاصی investment کر کے ماہانہ بچت ہوئی 30 ہزار روپیہ صرف اور اس میں 1500 یعنی ڈیڑھ ہزار چوزہ مرا وہ نقصان علیحدہ سے باقی تسی آپ سمجھدار او 🤣😂🤣😂🤣