Тёмный

VOA URDU| View 360 | August 08, 2024 | How damaging is screen time for kids? 

VOA URDU
Подписаться 509 тыс.
Просмотров 3,1 тыс.
50% 1

آج ویو تھری سکسٹی میں
ٹی وی، موبائیل فونز ، کمپیوٹرز اور ویڈیو گیمز کی اسکرینز پر گھنٹوں مصروف رہنے والے بچوں اور نوجوانوں کی صحت کیسے متاثر ہو تی ہے ؟ اور والدین اور سکولز سکرین ٹائیم کی عادت ختم کرانے میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں ؟ جاننے کی کوشش کریں گے آج کے شو میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Опубликовано:

 

23 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 3   
@shaheensultana8261
@shaheensultana8261 2 месяца назад
Great
@NisarAhmedsheikh-mc1tg
@NisarAhmedsheikh-mc1tg 2 месяца назад
Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan
Далее
Как не носить с собой вещи
00:31
Why is it different from what I thought?
00:15
Просмотров 1,5 млн
Two years after Arshad Sharif's killing in Kenya
11:21
What is the Concept of a Mosque in America?
4:17
Просмотров 59 тыс.