Noori ji bhahat achi lag rahi hai aur noori ji ka dress bhi bhahat acha lag raha hai ek video kabadi ya kushti ki banae jis main noori ji ka muqabala karae sab se noori ji sab ko hara de gi noori ji strong woman hai
مکھو جٹی نے درست کہا ھے نوری کا بولنا ٹھیک نہیں کیونکہ جب نوری کی شادی ھو رہی تھی اس وقت نوری کو نظر نہیں آ رہا تھا کہ یہ ان پڑ ادمی ھے غلطی نوری کی ھے مکھو نے جواب جو دیا درست کہ نوری کی لوو سٹوری چل رہی تھی نوری نے شادی اپنی مرضی۔ سے کی ھے مکھو جٹی نے زبردست کام کیا ہے نوری صرف بدماشی نہ کرے باقی سارے کردار زبردست کرتی وٹہ سٹہ میں آ کر پھنس جاتی ھے