یہ بہت عمدہ اور درست وڈیو بنائ ہے جس میں حقیقت بیان کی گئ ہے۔ معراج کے معنیسیڑی ہے جو قرآن میںاستعمال ہی نہیں ہوا ہے۔ آسمانوں پر محمد صلعم کو لے جاےکا ذکر قرآن می نہیں ہے۔ یہ سب شیطان نے جھوٹے اور گناہگار لوگوں کے دلوں میں ڈای ہوئ باتی ہیں و وہ دوسروں کو سناتے ہیں۔پڑھیں 26:222,223224.اللہ نے کس حدیث کو نہ ماننے کا حکم دیا ہے اسنے ہمیں صرف قرآن کی پیروی اور تبلیغ کرنے کام دیا ہے۔ یہ رواا بالکل جھوٹی اور گھڑی ہوئ ہیں جنکے کوئ گوا ہیں ہی اور جو ڈھائ سو سال کے بعد کھی گئیں جبکہ مد صلعم نے اور لاء راشدین نےانکو لکھنے بتانے سے مع کیا تا کیونکہ جھوٹی حدیث سانے والا بھی جھوٹا ہوتا ہے اور جھوٹے اور غلط ک پ اللہکیلعنت ہوتی ہے۔17:1 میں مسجد اقصی سےراد مدینہ ہے کیونکہ نزول قرآن کے وقت نہ بیتبالمقس میں کوئ مسجد اقصی تھی اور نہ ہی مسجد سلیمان تھی۔ لوگ اور علماء بھی قرآن کو سمجھتے ہی نہیں ہیں۔ خاص طور پر موزوں ترجمہ اور لفظوں کے ربط و ترتیب پر کوئ دیا نہیں دیتے ہیں۔اس آیت کے آڑ میں اللہ نے کہا “ وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے”۔ اسکے معنی یہ ہیں کہ اللہ دیکھ اور س رہا تھا کہ رسول عس کے خلاف بڑی سازش انکو مارنے کی ہو رہی ہے سبحان کے معنی کام کی مشغولیت والا ہے کیونکہ اس نے اپنے کام میں رسول عس کے لاف سازش کو دیکھ کر انہیں رات می خفیہ طور پر زمینی سفر کرایا۔ سورہ نجم میں وحی کی کیفیت کو اللہ سمجھا رہا ہے۔ سدرتالمنتھی جو دور کا درخت ہے اور جس پر چاند کینروشنی پھلتی ہے وہ وحی کو تشبیہ سے سمجھایا ہے کیونکہ وحی پر عمل کرنے والے جنت میں جائینگے۔اللہ نے یہ احکام اپنے نبی عس کو دیۓ اور انہوں انکو سمجھا جانا اور لوگوں کو بتانے پر اتفاق کیا اسی لیۓ معاہدے کی مآل ہے جس میں دو آدمی دو مکانوں میں ایک تیر آل کر چلاتے ہیں یعنی دونوں کا ایک ہی مقصد اور عمل ہوتا ہے۔مولانا اسحاق صاحب کی بات بالکل درست ہے۔یہ روایات جھوٹی ہیں۔ قرآن کو لسانی اور قرآنی طریقہ سے درست سمجھیں اور اسی پر عمل کریں۔ان حدیث پرست عما ء سے بچیں کیونکہ یہ گمراہ ہو چکے ہی۔ہو ہ بھی نہیں جانتے ہیں آسمان تو خلا ہے اور سات آسمان ے معنی ہیں بہت سے بلند کررے۔
Indeed this man will have high ranks hereafter. An honest man, who has surely made efforts to eliminate differences among Muslim Ummah. Allah Maulana Sahab ki mabghfrat farmayay aur Jannat ul Fardos main jagah atta farmayay.
What a sadqe jaria Molana Ishaq left behind him.What a great scholar he was. Allah inky darjaat buland kary amin. Whenever i get confuse in ikhtalafi as well general deeni masayal o aehkemaat i ALWAYS SEARCH LECTURE FROM MOLANA ISHAAQ and he always have better logical point of view.
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے .... اس ویڈیو کو پوری امت مسلمہ تک پہنچانا چاہیے اور بالخصوص تمام فرقوں کے علماء کو یہ ویڈیو ضرور دیکھنی چاہیے اور اپنی اصلاح کرنی چاہیے کے ہمیشہ صحیح حدیث بیان کرنی چاہیے اور جھوٹی روایات کو کو بالکل بھی بیان نہیں کرنی چاہئیں.... مولانا اسحاق صاحب ایک وسیع مطالعہ اور محقق عالم تھے ان کی تمام ویڈیو سے ہم سب کو استفادہ حاصل کرنا چاہئے اور جن حضرات نے یہ ویڈیو ریکارڈ کی اور امت مسلما تک پہنچائی اللہ تعالی ان تمام لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آئے آمین.
Bohat khoob iss ko video ko dekhne ke baad bohat galat fehmian khtam ho gaeen shukria molana ishaq sahib baqi kush loog iss video ko sahe samajh naan sake iss liy coments main ulte seedhe batein likhe hain ALLAH aap ko sehat or lambi zindage atta kare or sache batain or sahe illm hum sab tak pohchane ke tofeeq de aameen asslam o alikum
Mercede you must be shameful to abuse this person for no reason. The profanity is totally non invited. You don't even have the basic akhlaq and adab required for muslim
MashAllah amardeep brother. Keep listening and we pray that May Allah show u right path in this world. There is no forcement in islam but you should search for the right path.
حضرت مولانا اسحاق صاحب رحمۃ اللہ کے لیے ہم گنہگار کیا دعا کریں کاش ان کی حیات میں ملاقات اور دعا لینے کا موقع مل جاتا اللہ مالک مولانا اسحاق صاحب کے درجات بلند تر فرمائے
Boht khobsoort molana shab allah pak ao ko janat ul fardoos me jga ata frmaien allah pak hm sb ko hak sunny hak samjhny aor hak kehny ki tofeeq ata frmaien........aor zrori k amal krny ki tofeeq ata frmaien....AMEEN
good maulana ishaq is true. the main think which proves any peer or maulvi genuine is only that he will not take any thing from anyone but he want to give something to the people and to earn his livelihood from any profession instead of making religion as profession
he is not saying that prophet did not go on Meraj. He is saying that Meraj did happen and there is no doubt about it, but that we do not know the exact date of Meraj.
ALLAH ap jaysy or islami talimat smjhanay valay hamary darmiyan payda karay ta k anay vali naslon ko b mil jul kr rehnay ki tofeeq milay molana ishaq sab ALLAH pak apka maqam buland karay amen
1)@Awaz E Haq Live Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism 2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism 3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 4)@Awakening Channel for Hinduism 19/02/2024
سوری نجم کی آیت "قاب قوسین او ادنی" صاف بتاتی ھے کہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے اللہ سے ملاقات کی اور دو کمانوں سے بھی کم فاصلے پر کی ایٹم کے اندر پروٹان کے گرد الیکٹرون کی قوس کی صورت میں گردش قاب قوسین کی تمثیل ھے
اتحاد امت ہر دور کی ہر وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو اہل بیت اطہار کی گہری محبت عطا فرمائے۔ اہل بیت علیہم السلام صرف اہل تشیعہ کے لیے محترم نہیں ہیں بلکہ یہ ہم اہل سنت کے لئے بھی انتہائی محترم ہیں۔ حسن و حسین علیہم السلام جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔ جنہوں نے بھی اہل بیت رسول علیہم السلام کو ستایا، دکھ پہنچایا، ان سب پر تمام انسانوں جنات فرشتوں کی لعنت۔ اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت۔ آپ تمام حضرات و خواتین جو یہ کمنٹ پڑھ رہے ہیں اے اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرما اور سب پر اپنی خصوصی رحمت فرما۔ آمین یارب العالمین ۔ اور مجھے اور میرے والدین کی بھی مغفرت فرما۔ آمین یارب العالمین ۔ اور جنت میں آپ سب سے میری ملاقات فرما۔ آمین ۔ آج مورخہ 11 فروری 2023
adeel malik you are right.molana sahib jisy ummat main bohat km log peeda hoty hain.agr hum nae unke qadar na ke to jo baki deen hain wo be chanje ho jayga
Hazrat Ali ka Zikar Bhool gai Namaaz ka... Jab Khanjar Laga tha aur Namaz me Nikala gya unka... aur Jab Kufa me the Subha ki Masjid me unko Namaaz me Shaheed kia @33 min
Na payi ji bara farq pai janda aye agher zair zabar aithe di othay ho jawe te aye tay pair 1 harf hi nahein parhiya. "اَلْحَمدُ للّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِین"
مولانا نے پوری بات نہیں بتائی۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آنکھ دل کی بھی ہوتی ہے ابن عباس کی بات وہ شاید سمجھ نہیں پائے۔ امام مالک بھی دیکھنے کے قائل تھے لیکن ان سب باتوں کا عقیدہ سے تعلق نہیں۔ صحابہ میں دونوں نقطہ نظر تھے سو دونوں باتیں ممکن ہیں۔ اللہ سب کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
kia koi Rasool Allah s.a.w shan kam kar sakta hai? what shaik is saying that one can not lie about Rasool Allah s.a.w . just to praise him. you need sahi Ahadees to say . becase there is a hadees which translation is " who ever lie about Rasool Allah s.w.a let him find his place in HELL fire. . i hope u understand i cant really type in urdu . sorry