Irfan bhai ❤ project bhot Acha ha bs aap kaam ki speed ko Thora teez karyn or jldi jldi complete karyn ab ziyada intizaar nahi hota or doosri baat ye k mujy lagta ha aap ny door’s hinges ko olta lagaya ha wasy aesy b chal jata ha❤
السلام علیکم عرفان بھائی کیا حال ہے کیسے ہیں ٹھیک ہیں صحت ٹھیک ہیں عرفان بھائی بہت بہت مبارک ہو ٹائٹیننگ کی ایک تو یہ ٹائٹین ہے تو اس کا نام نہ رکھنا یہ تو خیر اپ کو پتہ ہے مذاق کی جگہ ہو جاتا ہے کوئی مسئلہ نہیں دوسری بات یہ ہے کہ اس میں چاروں کونوں میں دو ایک پاکستان کا جھنڈا اور ایک کشمیر کا جھنڈا لگانا ٹھیک ہے