اللہ کی قسم اس میں اس آدمی کا کوئ کمال نہیں ۔ واللہ واللہ یہ سب نصیب کا کھیل ہے۔ اور نصیب بیوی سے جڑا ہوتا ہے۔یہ سب اس بیوی کا نصیب ہے جو گھر میں بیٹھی ہے۔اللہ سب بہن بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔یاد رکھنا دوستو ہر خاندان میں ایک بچہ نصیب والا ہوتا ہے اور اسے اللہ بہت دیتا ہے۔ بس اسے چاھئے کہ دوسرے بہن بھائیوں کا خیال رکھے۔یہ سب نصیب کا کھیل ہے۔ جو لوگ کہتے ہیں کہ نصیب بنایا جاتا ہے وہ تقدیر کا انکار کررہے اور یہ انکار کفر تک لے جاتا ہے۔
MashAllah very nice down to earth man or hr bat pr Allah ka shukar guzar he tbhi Allah ne inko boht nawaza he or inshAllah nawazta rahega...log mehnat kr k smjhte hen ye unka apna kamal he lekin asal to Allah pak dete hen bande k hath me kuch bhi nhi jo ye raaz jaan gya kamyab hogya!
Your one click can change my whole life because your encouragement and support is the motivation for my success May ALLAH bless all of you with success too