ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ الخیر جناب عالی اس عمل کی اجازت دینا اور میرا نام کریم بخش بن عطا محمد ھے اور مین سعودی عرب مکہ مکرمہ میں ھون اور جناب عالی میرے حق میں دعاکرین کہ اللہ تعالیٰ میرے قرضوں کی ادائیگی کرے اور اللہُ تعالیٰ مجھے اپنا ذاتی مکان دلادے امین ثم امین مھربانی شکریہ وسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ یااللہ یارحمن یارحیم یاکریم یاارحم الراحمین اللھم امین یارب العالمین امین