ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ الخیر جناب عالی اس عمل کی اجازت دینا اور میرا نام کریم بخش بن عطا محمد ھے اور مین سعودی عرب مکہ مکرمہ میں ھون اور جناب عالی میرے حق میں دعاکرین کہ اللہ تعالیٰ میرے قرضوں کی ادائیگی کرے اور اللہُ تعالیٰ مجھے اپنا ذاتی مکان دلادے اور جناب عالی اللہ تعالیٰ مجھے اچھا سا روزگار فراھم کرے اور اللہُ تعالیٰ اپکوسلامت رکھے آمین ثم آمین وسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ مھربانی شکریہ
جی وظیفہ سارے سہی پر تاثیر ھوتے ھیں جب بہی فائدہ نہ ھو تو خامی آپ میں ھوگا کچھ شرطیں ہیں پہلے نماز کی پا بندی دوسرا دوسرا توجہ کے ساتھ تیسرا یقین کے سات اور سب اہم بات ھمیشہ یاد رکہیں گناہوں کو روکو اللہ تعالیٰ کا ذکر درودشریف اور استغفار ان دنوں میں چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے زیادہ پڑہیں وظیفہ بعد دعا دل مانگیں انشاء اللہ ضرور کامیابی ہوگی دعاوں میں یاد رکھنا
Bhai Allah pak apko jaza e kher dye ap bhot ache se wazaif btate hai lekin maf karna ap sab wazaif btane waly bhai video etni tawil kar dete bas Allah hidayt dye ap logo