بھائی السلام عليكم۔۔(اصلاح کی غرض سے پورا ضرور پڑھیے ۔۔۔بیشک آپ کے دل میں اصلاح کا جذبہ ہے ۔۔آپ نے اچھی تحقیق کی ہوگی لیکن انسان خطا کا پتلا ہے غلطیاں ہو ہی جاتی ہے۔) برزخ کی زندگی برحق ہے بلا شبہ ۔ جہاں تک برزخ والوں کا دنیا والوں کو دیکھنے کی بات ھے یہ صحیح قرآنی نصوص کے خلاف ہے۔ اور سماع موتی عادة بھی قرآنی آیات کے خلاف ہے۔۔دلائل درج ذیل ہیں۔۔ القرآن - سورۃ نمبر 46 الأحقاف آیت نمبر 5 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَنۡ اَضَلُّ مِمَّنۡ يَّدۡعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ مَنۡ لَّا يَسۡتَجِيۡبُ لَهٗۤ اِلٰى يَوۡمِ الۡقِيٰمَةِ وَهُمۡ عَنۡ دُعَآئِهِمۡ غٰفِلُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو القرآن - سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 80 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّكَ لَا تُسۡمِعُ الۡمَوۡتٰى وَلَا تُسۡمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوۡا مُدۡبِرِيۡنَ ۞ ترجمہ: کچھ شک نہیں کہ تم مردوں کو (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو القرآن - سورۃ نمبر 35 فاطر آیت نمبر 22 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَا يَسۡتَوِى الۡاَحۡيَآءُ وَلَا الۡاَمۡوَاتُ ؕ اِنَّ اللّٰهَ يُسۡمِعُ مَنۡ يَّشَآءُ ۚ وَمَاۤ اَنۡتَ بِمُسۡمِعٍ مَّنۡ فِى الۡقُبُوۡرِ ۞ ترجمہ: اور نہ زندے اور مردے برابر ہوسکتے ہیں۔ خدا جس کو چاہتا ہے سنا دیتا ہے۔ اور تم ان کو جو قبروں میں مدفون ہیں نہیں سنا سکتے
Aap mazaro ke Naam par jo shirk aur biddat chal rha hai us pe kab video banayenge isiliye nahi bana rhe hai ki kuch log Naraz na ho jaye kitne bade makkar ho
ALLAH SAA DUWAA MAANGO ALLAH KO PUKAROO VAHEE SUNTAA HAI JANTA HAI DAKHTA HAI MARTA HAI ZINDA KARTA RIZIK DATAA HAI.BIMARI DOOR KARTA HAI AUR KOIYE NAHI.