میں نیا کاشتکار ہوں اور اس سال صرف 1.5 ایکڑ گندم لگا رہا ہوں۔ میں سرگودھا سے ہوں اور ہماری زمین نہری رقبے میں ہے۔ مجھے ایک پلان بتا دیں کہ کون سا بیج اور کون سی کھادیں اور کتنی استعمال کروں؟ میں نے اپنے لوگوں سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ہماری زمین میں نائٹرو کھاد ڈالنی چاہیے۔ اور بیج میں اکبر کا سوچ رہا ہوں۔ براہ کرم مجھے ایک مکمل پلان بنا دیں، میں مشکور رہوں گا۔ جزاک اللہ خیر
بھائی جن مانا پچھلا سال گندم سا 33 معن پیداوار ے تھی جب کا مانا اک اکر پر 80 ہزار خرچہ کیا تھا سب کچھ دیا تھا جو ضرورت تھی گندم کو پر بھی پیداوار کم کیوں ائی جب کا زمین بھی نارمل تھی ریپلائی لازمی