ضیاء صاحب اسلام علیکم جناب عالی کینو کے باغات کے میں جو بارشوں کے بعد جو پھل پر مختلف قسم کے اثرات مرتب ھوے تھے پچھلے سال.. اللہ کرے اس بار ایسا نہ ھو آپ کوئی ایسا سپرے (پروڈکٹ) بتا دیں جو اچھا ثابت ھو... ❤️ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے
Clothidin dost keron ko bhi marti ha is ka istamal agr fasal ka early days ma kia ja kia kia dost keron ka mr jana sa bimarion ma shidat aur resistance a sakti ha
No no bro. سفید مکھی کا حملہ شدید ہو رہا ہے. تو بار بار کلاتھیونڈین سپرے نہیں کر سکتے. اور خرچہ بھی بچانا ضروری ہے. جب ہمارے پاس سیفینا اور ہاچی ہاچی موجود ہیں تو زہر بدل بدل کر سپرے کریں. ورنہ سفید مکھی کا حملہ کنٹرول سے باہر ہو جاتا ہے. کلاتھیونڈین جب مرضی استعمال کریں. رزلٹ دے گی. میں ذمہ دار ہوں.
سر شاہ جی میں نے فلونیکامید 80گرام +ایبامیکٹن500ایم ایل+کلوتھیاڈین 150ایمَ ایل کا سپرے کیا ہے واءیٹ فلائی اور جیسڈ تو کنٹرول ھوا ہے ساتھ میں کپاس کی گروتھ رک گئی ہے اب کیا حل ہے
گروتھ سپرے سے نہیں رکی. ویسے ہی ہر فیلڈ میں یہ مسئلہ آ رہا ہے. مجھے فیلڈ کی تصویر بھیجیں. اگر فصل رکی ہے تو گیلور اوریگا کمپنی کا سپرے کریں. پانی لگائیں تو سلفر 80% دیں.