قاضی فائز عیسئ زندہ باد اللہ آپ کو خوش رکھے اور نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سکون ھو گا انشاءاللہ ھمارے ھی شہر سے ان کا تعالق ھےاللہ ان کو کامیاب کرے ❤آمین
چیف جسٹس فائز عیسی کے بعد ایک اور انتھائ باوقار قابل اور دیانت دار چیف جسٹس پاکستان پر اللہ کا کرم اور اچھے دنوں کی ابتدا ھے۔ اللہ تعالی کامیاب کرے اور پاکستان کی ترقی اور بھتری کے لیے کام کرنے کو توفیق اور ھمت عطا کرے۔
نہ پلاٹ لئیے، نہ پروٹوکول لئیے، نہ انتظامی معاملات میں مداخلت کی، نہ پارلیمنٹ کو بےتوقیر کیا، نہ اپنی حدود کراس کیں، نہ تنقید پر توہینِ عدالت لگا کر لوگوں کو نااہل کیا، آئین کی کتاب کے مطابق فیصلے دینے والے قاضی فائز عیسیٰ زندہ باد
اور سب سے بڑی بات، سابقہ چیف جسٹسںوں کی طرح ماسٹر آف دی روسٹر نہیں بنے بلکہ اپنے اختیار کو سپریم کورٹ کی پوری جوڈیشری میں تقسیم کیا۔ قاضی فائز صاحب حقیقت میں ایک خدا خوف اور نڈر“قاضی” تھے
جسٹس یحئ آفریدی انشاءاللہ انصاف کا بول بالا کریں گے انشاءاللہ قاضی فائز عیسی صاحب کے 13 مہینوں کے دوران پارلیمنٹ کے بالا دستی کو کوئی بھی نظر انداز نہیں کریں گے سوائے انتشاری ٹولہ کے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ آل نبی اولاد علی حافظِ قُرآن محافظ پاکستان سپہ سالار پاک فوج محترم جناب جنرل سید عاصم منیر صاحب زندہ باد ❤ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان پاکستانی قوم کی جان مان شان آئین و قانون کا پاسبان محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب زندہ باد ❤ اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت اور رہنمائی کرے ❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Justice Yahya Afridi is son of Umer Khan Afridi who was Chief Secretary NWFP (now KPK). Justice Afridi is down to earth kind of person, but very clear minded and the one who holds Constitution most important. Environment issues are one of his favoured subjects.
قاضی فائز عیسی صاحب جیسے جج صدیوں میں پیدا ھوتے ہیں۔ ان کی خدمات بحیثیت چیف جسٹس پاکستان ناقابل فراموش رھیں گی۔ اللہ ان کو اور ان کی فیملی کو تندرستی اور حفظ و آمان میں رکھے۔آمین
Pakistan k azeem munsaf Qazi Faiez Essa sb k laye dily nek jazbaat aur Justice Yahya Afreedy sb ko bohat bohat mubarik ho umeed hay in ka doar Judiciary aur Pakistan k laye bohat behtar ho ga.
ابھی خبر چل رہی تھی منصور علی شاہ صاحب فیملی کے ساتھ عُمرہ ادا کرنے کے لئے روانہ ہو رہے ہیں یحییٰ خان آفریدی اور قاضی فائز عیسی صاحب کی تقریر سُن کر جاتے تو بہتر ہوتا میرے خیال میں شاہ صاحب نے بات دل پر لے لی ہے قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند دو چار ہاتھ جب کے لب بام رہ گیا
صدیقی صاحب جو حماد صاحب بتارہے ہیں وہ بھت بڑی معلومات ہے۔ہمیں دکھ ہوتا ہے جو آئین پسند قانون پسند ہیں جو چھوٹے صوبے کہ ہیں ان کہ لئے وقت زیادہ دینا چاھیئے۔پنجابی لوگوں کی معلومات تو آپ سب بھت رکھتے ہو اور دیتے بہیں ہو۔۔ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے ملک کا چ ج قاضی کہ بعد اس صوبے کاچ ج ہواہے جو امن تعلیم میں یقینن بھت پیچھے ہے۔۔
Mansoor and Maunib must resign. People of Pakistan do not consider them as capable of being CJ in Pakistan, so they must not hold senior positions. Goodbye to Punjabi mafia in SC
Sir ji due to PTI AND IMRANDOOS COMING DOLLARS MATTIULLAH JAAN ASAD TOOR HASNAT MALIK CHANGE THERE CARS AND CHANGE there living style due to own new IMRANDOOs sir ji U help these all IMRANDOOs to make their u tube account and any thing also but these new IMRANDOOs left ur good things and favours of ur help to these IMRANDOOS
یحییٰ آفریدی کے والد عمر آفریدی کے پی کے چیف سیکرٹری کے علاؤہ کمشنر اسلام آباد اور صدر پاکستان کے سیکرٹری بھی رہے ان کے گاؤں کانام بابری بانڈہ ضلع کوہاٹ کا مشہور گاؤں ہے
صدیقی صاحب اگر ممکن ھو تو مطیع اللہ جان صاحب اور ان کے ھمنوا یو ٹیوبر جو کہ بضض فائز عیسی میں مبتلا تھے اب تو وہ ریٹائرڈ ھو گہے ھیں لہذا آپ سے درخواست ھے کہ آپ اپنی پرانی یاری کو بحال کریں مطیع اللہ جان کو اپنے پروگرام میں بلایں