voter lists poling stations pe chaspan ki jaye, ta k hr koi dekh le uska vote kahan hai. and form 45 b poling stations p openly lgaya jaye. ye public ka haq hai, na k chupane wali chiz...
@@zeerah416what a great suggestion. Yeh comment main honi chahiye na ke reply mein. Bohat hi unda raye hai. Is ko implement hona chahiye. Also EVM will help to stop some rigging and stealing of votes. The print out of these machines should also be displayed to eliminate any kind of corruption
عمران خان ایک بہت بڑی حقیقت ہے اس سچ کو اب تسلیم کرنا ہی پڑے گا پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے میں عمران خان کا ایک کلیدی کردار ہو گا انشاء اللّہ تعالیٰ
@@ikramulhaq7883sharam aani chahiye tujhe begairat , sb kch dekh k b tu andha ban raha hai . Roz e mehshar mai Allah ko konsa muuh dikhawo gai . Mai Kashmiri hun but mujhe b yahan beth k sab kch samaj aaraha hai . Dekh bhai Imran khan jo hai woh khali pakistan ka leader nhi hai blki pure Aalam e Islam ka Leader hai . Jis ko kafir iktidaar mai nhi dekhna chahti aur is k liye munafiqun ka istimaal kr rahi hai.
voter lists poling stations pe chaspan ki jaye, ta k hr koi dekh le uska vote kahan hai. and form 45 b poling stations p openly lgaya jaye. ye public ka haq hai, na k chupane wali chiz...
ہم تو بہت مجبور کمزور غریب ہیں، صرف اللّہ ہی مدد فرما سکتے ہیں، ظالموں پتھر دلوں کو نرم ایمان پیدا کر سکتا ہے، فوج میں سے ہی کوئی عمر جیسا جذبہ پیدا کر دے۔۔ آمین
ایک زاویہ نگاہ سے یہ بات درست مگر ، اس کا دوسرا پہلو بہت خطرناک ہے ۔ وہ یہ کہ جب سب ایماندار لوگ الگ ہو جائیں گے تو باقی لوگوں کو کون روک سکے گا۔ ی بہت خطرناک ہو اور بیمان بدماشیاہ نما اشرافیہ یہی چاہتے ہیں ۔ میرا یہ سمجھتا ہوں کہ ایماندار لوگوں کو الگ بالکل نھیں ہونا چاہیے ۔
شاڈا حق ایتھے رکھ❤❤ ایک ھی صف میں کھڑے ھو گئے ابلیس و یزید کوئی نہ پاک بچا ھوگئے سب ھی پلید غلام غدار یزیدی فوج پلید ھو چکی ھے ۔ ظلم کی انتہا ھو گئی ھے۔ نکاح حرام اور گھر سے بھاگی ھوئی پریگننٹ کا زنا حلال قرار پا چکا ھے اس ملک میں۔ کیا یہ یزید والا اسلام نافذ کرنا چاہ رھے ھیں؟ پاکستانی عوام نے اپنے حر ھونے کا ثبوت دے دیا ھے شمر کے مقدر میں یہ سعادت نہیں تھی۔ سنو یہ جنگ اب 1000 سال بھی چلے تو ہار تمھاری ھی ھو گی۔ تم صرف نفرتیں ھی سمیٹو گے 😂😂😂😂😂
Pakistani awam will win In sha Allah . No general no politician can now decide our fate In sha Allah . Wake up Pakistan and think about the Future of our children. Pakistani awam will now fight In sha Allah . Allah swt will help us Allahu Akbar.
کسی صورت اپنے منڈیٹ کو چوری نہیں ہونے دیں گے اور ان کو چور دروازے سے کبھی بھی اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دیں گے ہم اپنے خون کے اخری قطرے تک لڑیں گے ہم انشاءاللہ دو تہائی اکثریت سے پورے ملک میں جیتے ہوئے ہیں عمران خان ہم اپ کی اواز کے منتظر ہیں اور کب تک ہم خاموش رہیں گے اپنا حق ہمیں چھیننا ہی پڑے گا کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان انشاءاللہ ۔
اللہ پاک عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرمائے اور میڈیا کے وہ مجاہدین جو اس ظلم اور جبر کے دور میں حق اور سچ کیساتھ کھڑے ہیں اللہ پاک ان کو اپنے امان میں رکھے ۔
لم يلد ولم يلد صلى الله عليه وسلم ماشاء الله تبارك الله میں ایزے اوورسیز پاکستانی الحمدللہ دعا گوہ ہوکہ یااللہ تعالیٰ رحم و کرم کرے ہمارے جان سے پیارے فلسطینیوں پر پاکستان عوام عمران خان پر اور چار تہائی اکثریت سے کامیاب ہو گئے آمین ثم آمین
اللہ اکبر قوم کے لیڈر عمران خان کا یقین اللہ پاک پر اور اس کے بعد اپنی قوم پر ہے اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے ہر ابلیسی اور دجالی شر سے پوری قوم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان اپ نے گھبرانا نہیں مافیا اور کرپٹ لوگوں کو شکست ووٹ کے ذریعے ہی ہوگی اور قوم نے بھی کرپٹ لوگوں کو ریجیکٹ کر دیا یہ اللہ کا خاص کرم ہے پاکستان کی عوام باشعور ہو چکی ہے اور قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے اور اپنی ووٹ کا تحفظ بھی کریں گے اخری دم تک
Ya Allah Jo faisla Pakistan or iski awaam kai leyai behtareen ho wo faislai karwae. Allah in baray logo Kai dilo Mai raham dal dai. Allah karai in logo per Imandari ka Dora char jai Ameen sum Ameen
اللہ پاک الحق ھیں۔ انشاللہ ۔ انشاللہ ۔ انشاللہ ۔ سوفیصد پاکستان کے حالات بدلیں گے اور عمران خان ھی پاکستان کے اگلے وزیراعظم ھونگے ۔اللہ پاک ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین ۔
PPP k baray mai aap ki prediction Allah qabool kare aap k mooh mai ghee shakar Allah iss ppp se hum Sindh walo ki jan churhaye aur zardari Allah isay jaldi apnay pas bula le Aameen mai mithai bantun.....
ابے اچھے صاف ستھرے نیک اور ھمدرد لوگون کو لے آو یہ بھڑوے جمع کیئے ھوئے ھین یہ شریف خاندان ایک نمبر کا بھاڑ کھاو اور ھرامخور کمینہ ھے قوم کو برباد کردیا پھر بھی پاکستانی عوام جاھل ھے جو ان نکموں کمینوں کو ھی لاتی ھے
They are responsible for the creation of Bangladesh with their atrocities and not respecting the mandate of the people. They are responsible for the destruction of the country.
The current situation in Pakistan is unjust, with certain institutions aligning themselves with individuals who have caused harm to the entire Pakistani population. This corrupt system is a disgrace.
Sir, with all due respect, you've repeatedly stated that there is minimal room for rigging. However, it appears you may have underestimated the capabilities of certain individuals, as they have managed to achieve their objectives. Apologies for any miscalculations on your part.
ALLAH PAK KHAN SAHIB ONN KI PORI TEAM AOR SUB SUPPORTS KO APNI KHIFAZAT MAIN RAKHE SEHAT WALI ZINDAGE KE SAATH MADAD AOR KAMYABI ATA FARMAYE AMEEN YA RABBI KREEM ❤
💥 *First time i seen this combo awesome! Orya saahib ko chamuune lar rahe haen!! Invite kiya hae usko baaat tho karne do? Baaar baaar ungul de raha hae?*
رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا۔ I am pleased with Allah as Lord, with Islam as religion, and with Muhammad (s.a.w) as Prophet.
us hisaab se Pyare Nabi SAAW nawasay, Hazrat Fatma k betay aur Hazrat Ali ka apnay betay Hazrat Imaam Husssain Yazeed Lanti ki bait kr leta....Kam Ilam khatray ki alamat ha
اچھا اور معلوماتی پروگرام ھے اوریا صاحب 👏👏👍 اور بہت زیادہ علمی باتیں کیں ہیں جناب نے ؛ کیونکہ ہم نے بھی پڑھا ھے اس علم کے بارے میں اور بلکل صحیح کہتے ہیں ، بس اللّه پاک ہمارے ملک کیلئے کچھ زیادہ بہتر کرے اور ملک کو خوشحالی کی جانب راغب کرے آمین ۔👍 آپ نے ایک اچھا جملہ استعمال کیا کہ ! ابھرتی ہوئی فنکارہ 😍۔🙏🏻