بہت ہی عمدہ اور خوبصورت جگہیں آپ نے دکھائی ہیں. شکریہ آپ کے دوست نے ہندوؤں کے لیے لفظ ہجرت استعمال کیا ہے یہ لفظ صرف اور صرف مسلمانوں کے لئے استعمال ہوتا ہے.
اسلام وعلیکم۔۔۔۔۔ پلندری کے حسین نظارے دیکھ کر اس مصور کی عظمت میں اور اضافہ ہوا۔۔۔۔ عقیل صاحب ایک اعلی ظرف شخصیت ہیں جنہوں نے اس مصروف زندگی میں سے اتنا وقت دیا ورنہ آجکل کس کے پاس اتنا ٹائم ہوتا ہے۔۔۔۔ اللہ کریم سے دعا ہے عقیل صاحب کو اس مہمان نوازی کے بدلے صحت و تندرستی اور خیر و عافیت اور بے حساب مال و دولت کی سے نوازے ۔۔ اگلے سفر کے لئے دعائیں آپ کے ساتھ ہیں پل پل اللہ پنجتن پاک کی نظر کرم کے سائے میں رہیں۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ عرفان آپ بہت عمدہ پروگرام کرتے ہو جس سے ہم پردیس بیٹھے ہوئے اپنے کشمیر کی سیر کر لیتے ہے صرف ایک بست اس امید کے ساتھ کہ آپ برا نہیں مناؤ گے وہ یہ ہے کہ آپ ہمیشہ کہتے ہو میں ڈسکور (discover ) کر رہا ہو حالانکہ آپ جگہوں کو ایکس پلور (explore ) کر رہے ہو اس لئے پلیز ڈسکور کے بجائے ایکس پلور کا لفظ بولا کرو ظہور فرام برمنگھم انگلینڈ
Masha Allah purane yad apny taza kiya aj sy koi 14 sal pehly is raste koi 10 dafa guzar kar giya ho mujhy wo dal chawal yad ata Jo azad patan pul ke pas aik restaurant hy
Aslam moo alaiqum warahmatullahi wabarakatuhoo from Rawalakot MASHAHALLAH Apne kashmir ki khobsurti ko promote karnay ka shukria Allah pak apko muzeed tarakkiyan atta Kare Ameen summa Amin Islam zinda baad kashmir painda baad
آپ بہت بہترین ویڈیو بناتے ہو جموں کشمیر کو جس بہتر انداز سے آپ نے دیکھیاں ہے اتنا نہ کسی نے دیکھیاں ہے اورنہ کوئی دیکھا سکے گا ۔ جہاں بات ہے مہاراجہ گلاب سنگھ کی ہاں اس وقت جرم تھا مگر اس ریاست کی بنیاد ہی اسی نے رکھی اس ریاست 101 سال قائم رہنے والی ریاست کو دو قابضین اور اس کے چمچوں نے گاوں میں تبدیل کر دیا
Maa sha Allah bhai Ap sy ik Request hai Kindly carefully drive karain Allah pak apko Apni aman Mein Rakhain... Charbyar view point py b Vlog Bna dein Umeed hai Apko bhot acha lgy ga ❤❤ please
Irfan bahi beautiful video khoshi kir k apni video ki English English sub title on kir do kue k purri dunyia k log is ko English translation main be enjoy kir sakkay shukaria ! Allah appko apne hifz o eman main rakhay ameen 🧡