جو آڑھتی 2600-2700 فی من سے زیادہ قیمت پر گندم خرید لے اس پر ایف آئی آر درج کروا دی جاتی ہے ۔ اس سال صرف ایک دو ایکڑ گندم گھر کے لئے لگانی ہے ۔باقی سرسوں ،چنےکی کاشت کر دی ہے ۔
ملک پاکستان اور کاشت کاروں کا ستیا ناس کرنے والوں کے خلاف کسی نے کچھ نہیں کیا الٹا ان کو پاکستان کے علی عہدوں پر تعینات کر دیا لعنت ہے ایسے ظالموں پر جنہوں ملک پاکستان اور پاکستان کے کاشتکاروں کو نقصان پہنچایا ہے
Sir E voucher subsidy payment kab start hogi please help me kisan ko gandam subsidy payment kab start hogi please help me kisan ko dap subsidy payment kab start hogi please help 2sal SA stop ha payment payment please do🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏