تین رکعت وتر ادا کرنے کے دوشرعی طریقے ہیں وہ یہ ہیں: پہلا طریقہ: تین رکعت کو ایک ہی تشہد کیساتھ پڑھا جائے۔ دوسرا طریقہ: کہ دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر دے، اور پھر ایک رکعت وتر ادا کرے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز وتر کی تین رکعات کو دو تشہد اور ایک سلام کیساتھ نمازِ مغرب کی طرح پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ: "تمام مسلمانوں کا اس بات پر اجماع ہے کہ جس شخص کیلئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت واضح ہوگئی تو اب اس کیلئے یہ جائز نہیں ہے کہ کسی بھی شخص کے قول کی وجہ سے سنت کو ترک کردے"
JB tak wo Yaad ni us ki Jaga koi dua parhyn koi Surah ni koi dua Hou . Rab e jaalni parh Lyn ya Rabbana aatina fiddunia parh lyn . Tab tak sath sath Dua e kanoot Yaad karyn