السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سبحان اللّہ جزاک اللّہ خیر کثیر اللہ تعالیٰ آپ کے نیک اعمال کل قیامت کے دن صدقہ جاریہ بنائے اور اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی والی برکت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور دین اسلام کی تبلیغ واشاعت کا فریضہ انجام دیتے رہیں اللہ تعالیٰ ھم سب کو باعمل بناءے اور ہمیں اپنی آخرت کو سنوارنے کے لیے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ربنا تقبل منا انک انت السمیع العلیم امین ثم آمین یارب العالمین
Aslamu alikum mery shohr injection ka nasha krty hn ilaj bhi krwaya pe phir shuro kr diya lgana ma MNA krti hon bht Larry hn mery 3 choty Bachy hn or ghar k halat bhi bht bury ho Gaye hn dua kryn plzzzz
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ مکی صاحب اپنے بتایا ایک طواف ہو جائے تو دوسرا شروع کر سکتے ہیں ۔ لیکین یہ نہیں بتایا کہ پہلا طواف مکمل کرکے پھر دوسرا شروع کرے یعنی دورکات نماز نفل پڑھنے کے بعد دوسرا شروع کر ے یہا سات چکر پورے کرتے ہی۔ دوسرا شروع کر سکتے ہیں نفل نماز پڑھ ے بغیر پورے جواب دیا کرے ہم آپکے بیانات برابر سنتے ہیں آپ ہر وقت جواب پوری طراح سے نہیں بتاتے۔ شکریہ ۔