Тёмный

YunZehanMein|QariZubaidRasool✨شام حفیظ تائبؒ✨Alhamra Mehfil  

M Ali Zahoori Official
Подписаться 6 тыс.
Просмотров 1 тыс.
50% 1

#qarizubaidrasool #HafeezTaib #ibnezahoori2009
محافلِ حمدونعت کا سُنہری اور یادگار دور ✨💖💐
7 مارچ 1989ء کو الحمراء ہال لاہور میں مرکزی مجلسِ حسانؓ پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم نعت گوشاعر جناب پروفیسر✨حفیظ تائبؒ کے ساتھ ایک شام✨ کے نام سے ایک یادگار وپُروقار تقریب جناب الحاج محمد علی ظہوریؒ کی زیرِ نگرانی منعقد کی گئی.جناب احمد ندیم قاسمیؒ صدرِ محفل تھےجبکہ مہمانانِ خصوصی میں جناب عطاء الحق قاسمی،جناب حسن رضوی،جناب عبدالعزیز خالد جیسی عظیم شخصیات شامل تھیں.
اس ویڈیو میں فخرِ ظہوریؒ قاری زُبید رسول شہید 🌺صاحب شام حضرتِ حفیظ تائبؒ🌺 کا لکھا ہوا کلام "یوں ذہن میں جمال رسالتﷺ سماگیا" پیش کر رہے ہیں.
ویڈیو ریلیز کردہ👈مجلسِ حسانؓ پروڈکشن ہاؤس MHP.
ٹائیٹل،ایڈیٹنگ و مکسنگ👈صاحبزادہ فیضان ظہوری.
مزید یادگار ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے آفیشل یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں اور بیل آئیکن کو دبانا نہ بھولیں.شکریہ 👇
@ibnezahoori2009

Опубликовано:

 

26 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 8   
@MAliZahooriOfficial
@MAliZahooriOfficial Год назад
سال 2022ء کا آخری دن اور شام حفیظ تائبؒ"پروگرام کی یہ آج آخری ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے.امید ہے کہ آپ کو یہ سلسلہ پسند آیا ہوگا.انشاء اللہ آئندہ بھی مزید ایسی یادگار ویڈیوز کو ہمارے اس یو ٹیوب چینل پر اپلوڈ کیا جائے گا لیکن ایک گزارش ضرور کروں گا کہ باادب انداز نعت خوانی کے فروغ کے لئے ان نایاب ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئیر ضرور کریں. شکریہ
@muhammadanwar4344
@muhammadanwar4344 Год назад
Mashallah 💗 💗 💗 💗 💗
@mamuk2
@mamuk2 9 месяцев назад
❤️
@muhammadrazahaashmi8328
@muhammadrazahaashmi8328 Год назад
Subhanallah ma sha allah ❤️ ♥️
@user-rb4of8on6n
@user-rb4of8on6n Год назад
❤❤❤ اللہ پاک قاری صاحب اور ظہوری صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
@MAliZahooriOfficial
@MAliZahooriOfficial Год назад
آمین ثم آمین. جزاک اللہ خیرا
@muhammadrazahaashmi8328
@muhammadrazahaashmi8328 Год назад
Beautiful voice ❤️ 💜
@muhammadrazahaashmi8328
@muhammadrazahaashmi8328 Год назад
Qari zubaid rasool is will not be reborn 😭 😢 😑 😐
Далее
I Built a WATERPARK In My House!
26:28
Просмотров 15 млн
محبوب جھنگوی    mehboob jhangvi
6:18
suntey hein k mehshar me kalam by Akhter Bazmi
19:15
Просмотров 48 тыс.