جزاك الله خيرا يا اخي كريم يا شيخ السلام بہترین انداز خوبصورت باتیں نبی کریم محمد حبیب اللہ کی آپ کے جانب سے شکریہ 🎉 سلیم کمال پینکر مھسلائ ممبئی انڈیا )
قاری صاحب کا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ موٹیویڑرس علماء کرام سے بہتر کام کر رہے ہیں۔ عوام کو قاری صاحب یہ پیغام دے رہے ہیں کہ عوام۔علماء کرام کے بجائے موٹیویڑرس کو سنے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔