qari khaleel sb ki guftgo aik aam admi jo aqal rkhta ha wo mane ga k qari sb darust frmaa rahe haa. Baaki na man ne wale b aalim hi ha jab k onko ye baat jaldi samj aa jani chaiie. baaki ye k Allah Paak hum sab ko hidayat de. aameen
سورج کا پلٹنا بلکل غلط ھے سورج کا پلٹنا صرف حضرت یوشع بن نون علہ کا معجزہ تھا اک دوسری حدیث میں ھے کہ آقا نے فرمایا اک نبی کا معجزہ اس کے لیے خاص ھوتا ھے دوسرے نبی کا وہ نھین ھوتا بعض علماء کی عادت ھوتی ھے کہ ضعیف باتوں کو مضبوط کرنے کے لیے زیادہ کتابوں کا نام لینا تا کہ اگلا بندہ ایمپریس ھو جائے اصول یہ ھے کہ احادیث کا درجہ اس کی سند کے اعتبار سے مانا جاتا ھے زیادہ کتابوں کا ذکر کرنے سے نھیں
سب سے زیادہ فرقے واریت قتل و غارت ایران میں شیا حکومت کے انقلاب کے بعد سے ہوا ہے ایران نے اپنے آس پاس سب اسلامی ممالک میں اپنے دین شیئت کو پھیلانے کے لیے بھرپور جھوٹا پروپیگینڈا کیا ہے سب سے زیادہ فرقہ واریت ایران نے اپنے پڑوسی ممالک عرب و برصغیر میں مچائی ہوئی ہے اصحاب رسول ازواج رسول اہل بیت رسول کی توہین کرنا ان کے خاکے تصویر بنانا ذہن سازی کے لیے جھوٹی کتب اور فلمیں شائع کرنا ان پہ تبراء لعن طعن کرنا ماتم متعہ فساد فتنہ ڈالنا سنی علماء و عوام جو ان کی حقیقت بتائے انہے ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے مارنا فوج ملک کو کمزور کرنا وغیرہ وغیرہ
حنفی حضرات. بریلوی دیوبندی. (انیس بیس کا فرق ) ضعیف احادیث کو بنیاد بناتے ہیں جبکہ اہل حدیث صرف صحیح الاسناد کو مانتے ہیں.سورج نہیں لوٹا. محدثین نے اس حدیث کو ضعیف لکھا ہے. لیکن اہل حدیث سے یہ پوچھنا ہیکہ وہ بنو امیہ کے بارے میں ساری کی ساری صحیح الاسناد احادیث کیوں نہیں مانتے؟ قریب خلیل صاحب جواب دیں.
mujhy herat is shia alim pay nahi ho rhi mujhy herat samny bethy 2 sunni munafqoon pay ho rhi hai jo chup ho k yeh sab sun rhy hen or hans rhy hen abhi in k baby ki bat hoti to samny say phat rhy hoty
عمر بس عمر ہیں ۔ اگر ایک بھی عمر جیسا ہوتا تو کفر پوری دنیا میں کہیں بھی نہیں ہوتا۔ حضرت عمرفاروق اعظم دنیا کے سب سے بڑے فاتح اور امیر المومنین ہیں سکندر سے بھی عظیم