Hi Friends, Me Syed Tahir Shah Bukhari from Sargodha Punjab Pakistan. I'm a social media activist and a journalist. I'm also a tourist & tourism is my hobby. In this channel i will upload videos about tourism, informative Vlogs, historical places and about my routine life. I will show you the beauty of Pakistan & explore different historical places which are away from your reach. I hope you will enjoy my videos and overcome depression, anxiety & disappointment. My aim of life is to provide entertainment, information & knowledge. Thanks.
جب آپ اس جگہ کو وزٹ کریں گے پھر بتائیے گا خوف آتا ہے یا نہیں جب آپ چھ فٹ لمبی گھاس میں چلیں گے اور چھپے ہوے گھاس سے سانپ کے حملہ آور ہونے کا خطرہ ہو پھر بتائے گا کہ خطرناک اور خوفناک ہے کہ نہیں۔۔۔۔
Tahir Sahab, Thank you for this amazing v-log, these strange tomb stones are very old and historians can tell about this. And thanks for reminding us that our end is also here .
یہ بھی ممکن ہے کہ سکھ جاتے جاتے یہاں کتبوں پر کلمہ کھدوا گئے ہوں تاکہ مسلمان یہاں آئیں تو قبروں اور قبرستان کو خراب نہ کریں مسلمانوں کا قبرستان سمجھتے ہوئے ۔۔ ان کو معلوم نہ ہوگا کہ مسلمان کسی غیر مسلم کی قبر کا بھی احترام کرتے ہیں۔
@@shujahaider9682 جی بالکل جلاتے ہیں پھر ہندو راک کو دریا میں بہاتے ہیں جبکہ سکھ چھوٹی سی ڈھیری بناکر راک کو دفن کرتے ہیں جس کو مڑی کہتے ہیں یا پھر کوئی قد آور شخص مرے تو اس کی سمادھی بناتے ہیں۔
محترم ، بہت اچھی کوشش ھے آپ کی ، لیکن یہ دیگ وغیرہ کا زکر نہ فرمائیں ورنہ کچھ بھی باقی نہ رھے گا ۔۔۔۔ دوسرا یہ ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ھوتی ھے کہ چار دیواری کروائیں صفائ کروائیں اور پھر بجٹ میں اپنا حصہ پائیں 😅😅😅
یہ جن قطبوں کا رخ آمنے سامنے ہیں وہ عورتوں کی قبریں ہیں اور جن کا رخ آمنے سامنے نہیں ہے وہ مردوں کی قبریں ہیں ہمارے گاؤں میں اسی طرح قطبے لگائے جاتے ہیں
Bhai Jan mehal ho ya jhonpari makeeno se hi abad hota Hy jb tk log un me itefaq se rehte Hy ye salamat rehte Hy jese hi is k makeen isko chorr jate Hy ye khasta hal hone lgte Hy end me khandrat reh jate Hy