خوش آمدید شاہ صاحب یہ قلعہ بہت بڑے رقبے پر بنا ہوا ھے اور اس کو دیکھنے کے لئے پورا ایک دن لگتا ھے پیدل راستہ بڑا دشوار ھے ایک جوان شخص بھی تھک جاتا ھے اس تاریخی قلعہ کی صیح طرح سے دیکھ بھال نہی کی جارہی حالانکہ جو لوگ اس کو دیکھنے آتے ہیں ان سے پیسے لئے جاتے ہیں لیکن اس رقم کو قلعہ کی دیکھ بھال پر خرچ نہی کیا جاتا بہت سے لوگوں نے قلعہ کی حدود میں ناجائز قبضہ کرکے اپنے گھر بنائے ہوئے ہیں