وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔بہت خوب ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا -مصحف عثمانی کاذکربہت ضرور ی ہے۔ابوالاسود الدوئلی نےاعراب لگائے،حجاج بن یوسف نے تیس پاروں میں تقسیم کیا،جبکہ ماقبل قریشی لہجےکااختصاص سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کیاتھا۔درودشریف پڑھنے میں عجلت ہرگز مناسب نہیں!