Radio Mashaal is a public service broadcaster providing an alternative to extremist propaganda in Pakistan's tribal regions along the border with Afghanistan. We are part of Radio Free Europe / Radio Liberty Inc. If you have any suggestions, criticism or questions write to us in comment section. مشال راډیو د قبایلي سیمو، خیبر پښتونخوا، د بلوچستان پښتون مېشته سیمو او د ډېورنډ له کرښې سره د افغانستان پښتون مېشته سیمو لپاره خبریالي کوي. که زموږ د خپرونو په اړه څه نظر، نیوکه یا پوښتنه لرئ نو موږ ته یې د تبصرو په برخه کې ليکلی شئ. مشال راډیو د ازادې اروپا د راډیو د پښتو ژبې څانګه ده. د ازادې اروپا راډیو یوه خپلواکه خبري اداره ده جې د نشریاتي یا خپرونو د مشرانو د ادارې (براډکاسټېنګ بورډ اف ګورنرز) له لارې له امریکايي کانګرس څخه تمویلېږي. د امریکا له قانون سره سم، د ازادې اروپا راډیو باید د sپلو اورېدونکو، لوستونکو او لیدونکو لپاره پر واقعیتونو ولاړ، بې پرې او مسلکي خبریالي وکړي.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت انتہائی معذرت اور ادب و احترام کے ساتھ اپ کسی کی کوئی کچھ بھی خدمت نہیں کر سکتے اور نہ ہی کوئی دوسرا انسان کسی کی خدمت کر سکتا ہے نہ ہی کوئی مدد سا مدرسہ کر سکتا ہے نہ کوئی سکول نہ ہی کوئی حکومت نہ ہی کوئی سیاستدان نہ کوئی فوجی نہ پولیس کسی کی کوئی کچھ خدمت نہیں کر سکتا اپ بس اتنا کہہ دیں کہ وراثت کا قانون ادھا اسلام ہے یا نہیں ہے اور اس کو پاکستان میں اس جرم کی خلاف ورزی جرم ہے یا نہیں ہے یہ بات اپ کیوں نہیں فرماتے اور اس کے بغیر جو وراثت کے قانون کے بغیر جو لوگ اجتماعی طور پر رہ رہے ہوتے ہیں اگر قانون اسلام کا نہ ہو تو وہ اسی قانون کے کہلائے جاتے ہیں جو قبول نافذ ہو جیسے ابھی انگریز کا قانون ہے تو یہ سارے انگریز ہیں اگر یہودی کا قانون ہے تو یہ سارے یہودی ہیں اگر اللہ کا قانون ہے تو یہ سارے اللہ کے بندے ہیں اور اللہ کے بندے ہی مسلمان ہوتے ہیں لیکن اپ اگر اللہ سے ڈرتے ہیں تو اپ یہ بات کر دیں اگر اپ نہیں کر سکتے تو کوئی تعلق نہیں ہے اسلام سے کسی کا نہ ہمارا نہ آپ کا دراصل اللہ نے تمام لوگوں کے حقوق متعین کئے ہیں اپنی کتاب میں نہ تین مرحلے کا گھر بنا کے دینے کی ضرورت ہے نہ جہیز دینے کی ضرورت ہے نہ کپڑے نہ کچھ بھی دینے کی ضرورت نہیں لڑکیاں انہی چیزوں پر تو اپنا حق کھو بیٹھتی ہے جو اسلام نے خواتین کو وراثت کے حقوق دیے ہیں بس وہی قانون اور اس قانون کی خلاف ورزی کے جرم کو فوجداری جرم قرار دیں بس تمام کے تمام مسئلے خواتین کے جو بسانے کے گھر بسانے کے متعلق ہے یہ حل ہو جائیں گے کوئی بھی اگر ایک بھی رہ گیا تو ہم مجرم ہمیں الٹا لٹکا دیں بے شک پاکستان کے کسی بڑے چوک میں سب کے سامنے۔ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اچھے طالبان اور برے طالبان کے بارے میں تو ہمیں نہیں پتہ لیکن اتنا پتہ ہے کہ طالبان سارے کے سارے خارجی ہیں اسلام سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ ایک نسلی عصبیت کی بنا پر وراثت کے قانون اسلام سے منکر ہیں عملی طور پر زبان سے نہیں مانتے زبان سے تو بولتے ہی نہیں ہے یہ منہ سے یہ بات نکالتے ہی نہیں ہے جو کہ قران مجید میں اللہ تعالی نے ایک چیز کی وصیت کی ہے حالانکہ تمام احکام تو اللہ تعالی کی طرف سے ہوتے ہیں لیکن اس حکم کے بارے میں اللہ تعالی نے خاص وصیت فرمائی ہے وصیت کا معنی ابھی اپ دیکھ لیں عربی میں تو اردو میں کیا بنائیں گے یہ وہ والی وصیت نامہ نہیں ہے جو مرنے کے بعد ہوتا ہے یہ انتہائی تاکیدی حکم ہے تو یہ اس کے سارے منکر ہیں اس کو بطور قانون لاگو نہ انہوں نے افغانستان میں ہونے دیا ہے اور نہ ہی پاکستان میں یہ ہونے کے حق میں کوئی زبان کھولنے پر راضی ہیں یہ قران مجید کے منکر ہیں اچھے ہیں یا برے ہیں یہ ایک تجارتی گروہ ہے جو کہ صدیوں سے چل رہا ہے صدیوں سے افغانستان کے لوگوں کی دنیا کی سمندر کی اور خشکی کی تجارت میں ایک بڑا حصہ رہا ہے یہ انتہائی محنتی قوم ہے بنی اسرائیل کے قبیلے سے ان کا تعلق ہے اور کاروباری معاملات کو بڑے اچھے طریقے سے یہ سمجھتے ہیں لیکن خواتین کو حقوق دینے کے بارے میں یہ زیرو ہیں زیرو صفر سے بلکہ کوئی مائنس اگر ان کو دینی چاہیے ویلیو تو وہ بہتر ہوگا کہ اللہ کے حکم کو یہ ماننے سے صاف انکاری ہیں اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے ین یا رب العالمین نوٹ یہ کوئی مفتی کا فتوی نہیں دے رہے ہیں یہ قران مجید کا حکم ہم نے صاف صاف اپ کو بتایا ہے کہ قران مجید کے حکم کے مطابق ایسے لوگوں کا طرز عمل اسلام سے اخراج ہی اس کو کہا جاتا ہے اسلام کا ایک حکم نہ ماننا پورے اسلام کی نفی ہو جاتی ہے اور ہم جو عوام ہیں ہم بے شک سارا اسلام نہ مانے ہم اس کھاتے میں نہیں ائیں گے جس کو اللہ تعالی نے زمین میں تمکن دیا اور اقتدار دیا ہو وہ اگر اس حکم کو لاگو نہ کرے نافذ نہ کرے تو وہ اسلام سے خارج سمجھا جاتا ہے عوام تو محکوم ہے خالی ہاتھ ہے نہتے ہیں عوام پہ یہ حکم لاگو نہیں ہوتا فقہ کی کتابوں میں قران مجید میں حدیث میں تفسیر میں یہ دیکھ لیں اگر یہ نہ ہو تو ہم مجرم ہیں
Why are the Afghanis dying to go to Pakistan when back home thier only job is to spew hate and venom against Pakistan on live TVs and then expect Pakistan to accept the hostile refugees in their midst
مولانا صیب یو طرف تہ وایی چی 1935 ایکٹ مطابق پاکستان چلی او ہم دا وایی چی ادارے د عوام مطابق نہ دی کہ مقننہ عدلیہ انتظامیہ او بیا وایی استحکام بہ د ایین پہ نفاذ راصی؟
The Embodied Creating Word of God Jesus Christ loves you and sacrificed Himself for all your family's eternal salvations. All the Glory Anda Praise to Almighty Heavenly God the Father ✝️❤️🙏
The Embodied Creating Word of God Jesus Christ loves you and sacrificed Himself for all your family's eternal salvations. All the Glory Anda Praise to Almighty Heavenly God the Father ✝️❤️🙏