Mehwar e kulle wahdat vilayate Ali ast . Varna jahannami ast . Agar willayate faique kabul nahi karta toa na jahannami ha na jannati ha . Agar Ali ki willayate ko nakara toa duniya or akhirat ma tabahi hi tabahi ha .
Mehwar-e-kulle wahdat Ali par kisi ko aetiraz nahin hay na hee mukhalifat hai.Aaj kargil mein jo halaat bana hai wo vilayat e faqih ko na maan ne se Howie hai.
اتحاد کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اپنی نمایندہ یعنی ایم ۔پی کو ایک کمزور لیڈر کو نکالے۔اتحاد تب رنگ لائیگی جب ایک دور اندیش۔قابل۔شجاعت مند اور بابصیرت لیڈیر کا ساتھ دیکر غیور عوام کی نمائیندگی کا موقع دیں تب اتحاد کا فائیدہ ہے۔ورنہ ایسے اتحاد کیا کرنا ہے جس سے ہمارے شناخت اور غیرت پر سوال اٹھے۔
پہلے جمعیت العلماء اثنا عشریہ میں رہ کر جمعیت العلماء کے خلاف بغاوت کرنا انکے خلاف دن رات بھونکنا چھوڑ دیں پھر شیخ محسن کے یہاں اکر اتحاد کا ادعائی مصاحبہ کرنے اجائیں.