Тёмный

ولادت پیغمبر اسلام اور ھفتہ وحدت کی مناسبت سے رھبر انقلاب اسلامی کی اھلسنت علماء سے ملاقات 

Ifham o Tafheem
Подписаться 1,3 тыс.
Просмотров 1,5 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

13 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 13   
@B7legend
@B7legend 26 дней назад
Great scholar ❤❤ mashallah labbaik ya Rasoolallah Labaik ya Imam Khamanei
@MustafaMustafa-sz8qo
@MustafaMustafa-sz8qo 25 дней назад
Mashallah molana Allah salamat raha
@RahmaniKargilLadakh
@RahmaniKargilLadakh 26 дней назад
آپ کی کاوشوں کو سلام !❤ امام خمینی رح کی دور اندیشی پر لاکھوں سلام۔۔۔افسوس کہ دشمنوں نےہمارے مومنوں کو ان جیسے ہستیوں کی طرف مایل ہونے سے روکتے ہیں۔ ۔۔لعندت بر ذید ولایت فقیہ۔۔۔
@Subhanallah307
@Subhanallah307 26 дней назад
ماشااللہ آقای شیخ محسن صاحب
@lmbaroo4552
@lmbaroo4552 26 дней назад
Masha Allah
@Fabstyaqshan
@Fabstyaqshan 26 дней назад
اسی طرح آپ بھی شیخ نذیر سے ملاقات کرکے ہفتہ وحدت کے موضوع پر ایک گفتگو نشر کریں۔
@ashiqmayur5227
@ashiqmayur5227 26 дней назад
Mashallah ju Apocho
@Jawadali-o7o
@Jawadali-o7o 26 дней назад
شيخ صاحب کافی دنوں سے میرے ذھن میں ایک سوال ابھر رھا ھے وہ یہ ھے کہ جب میں چھوٹا تھا تو اسلامیہ سکول کے قدیم علما امام خمینی (رح) کے بڑے شیدائی اور معتقد تھے اور امام خمینی (رح) کی تعریف اور مدح کرتے نہیں تھکتے تھے لیکن کیا، وجہ ھے کہ آج اسلامیہ سکول کے کچھ نام نہاد اور منصب پرست علما امام خمینی (رح) پر طرح طرح کے بھتان لگاتے ہیں بلکہ یہاں تک سنا ھے کہ امام خمینی (رح) کو امام کہنا صحیح نہیں ھے اگر ایسا ھے تو آج تک مرحوم شیخ موسی کو امام جماعت کیوں بولا تھا؟؟؟ دوسرا سوال یہ ھے کہ میں نے سنا ھے کہ اسلامیہ سکول کو پورے خطہ لداخ کے شیعوں نے ملکر بنایا تھا اگر ایسا ھے تو پورے خطہ لداخ کے شیعوں کو اسلامیہ سکول کے صدر و منجملہ اراکین کو چننے کا حق کیوں نہیں دیا گیا ھے کیوں صرف ایک ھی پارٹی کے افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق دیاگیا ھے اور باقی کو محروم رکھا گیا ھے جبکہ اسلامیہ سکول کے آئین میں صاف لکھا ھوا ھے کہ اسلامیہ سکول کے صدر اور اراکین کو پورے خطہ لداخ کے علما الیکشن کے ذریعے انتخاب کریں گے لہذا کیون آئین کے مطابق پورے خطہ لداخ کے علما کو وؤٹ ڈالنے کا حق نہیں دیا جا رھا ھے !؟؟. تیسرا سوال یہ ھے کیا اسلامیہ سکول میں نماز پڑھنا صحیح ھے جبکہ بہت سے لوگ جنکو اسلامیہ سکول میں حقوق سے محروم رکھا گیا ھے وہ موجودہ سسٹم اور لابی سے راضی نہیں ہیں؟؟ امید ھے کہ آپ وسعت قلبي کے ساتھ معقول جواب دیں گے. شکریہ.
@AhmadAli-jy3jp
@AhmadAli-jy3jp 25 дней назад
Sahi furmeya.
@ahlhaq2816
@ahlhaq2816 24 дня назад
اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں کرگل میں کچھ مفاد پرست لوگوں نے انقلاب اور خمینی کو بہت بدنام کیا امام خمینی کے نام پر جامع مسجد امام علی علیہ السلام کی بے حرمتی کرکے توڑا گیا ، مؤمنین کو آپس میں لڑوایا کرگل میں تفرقہ ڈالا عزاداری کو دو حصوں میں تقسیم کردیا مراسم دو کردیا ہرجگہ مؤنین کے درمیان نفرتیں پھیلایا اوقاف پر ناجائز قبضہ کیا مجتہدین کو ناسزا الفاظ استعمال کیا تو ظاہر سی بات ہے وہ خمینی کرگل میں نہ رہا
@mohammady954
@mohammady954 19 дней назад
بہت خوب​@@ahlhaq2816
Далее
GENIUS FOOD HACKS 🍰 #shorts
00:36
Просмотров 16 млн