ماشاءاللہ اج مسجد میں ائے ہوئے ہیں اس بہانے سے اپ کی جو درود شریف میں غلطیاں ہیں تھوڑی بہت وہ بھی ٹھیک کرلیں🎉 تاکہ درود شریف پڑھنے کا اپ کو ثواب مل سکے
@@publicinformationsialkot وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ کام کے بہانے سے ائے ہوئے ہیں ویسے تو اپ نماز پڑھتے ہیں ماشاء اللہ مسلمان ہے یہ تو مجھے پتا ہے جزاک اللہ