@@kisaantime کھیرانی جی آپکی بات درست ہے فصل نقد آور ہے لیکن لیہ راجن پور ان علاقوں میں گرمی اپر پنجاب کی نسبت زیادہ پڑتی ہے اسلیے آپکے ہاں جلد پک جاتی اِدھر کی نسبت جسکو پھر بارش نقصان پہنچاتی۔
سر میں بہاولپور سے ہو میں نے تین ایکڑ بیلنگو کاشت کیا تھا 21من ہوا ہیں ریٹ بہت کم ہیں ہمارے قریبی جو بیوپاری ہے وہ ریٹ بولتے ہیں 25 ہزار ایک من کا آپ بولتے ہیں ریٹ چالیس ہزار ہیں