ہمارے گاؤں میں جس جانور کو قربانی کے لیے پالتے ہیں، اس جانور کو کم عمری میں "خاسی" کر دیتے ہیں۔ پاکستانی قوم بھی "خاسی" ہو گئی ہے۔ یہ اپنے حق کے لیے نہیں نکلے گی۔ یہودیوں جیسی ہے یہ قوم، جو کہتے تھے کہ "اے موسیٰ، تم لڑو اور تمہارا خدا لڑے، ہم نہیں لڑتے۔"
اب یہ رہا نہیں کریں گے رہا ہم کروائیں گے انشاء اللہ قومی موومنٹ اور طاقت سے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین سب اپنا حصّہ ڈالیں اور قیدی نمبر 804 کا ساتھ دیں جو ہماری آزادی کے لیئے قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے لیڈر قوم کا باپ ہوتا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے لیڈر عمران خان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین 😢😢😢😢😢😢😢😢😢
صرف دعاوں سے کام نہیں چلے گا اب دوائی کی بھی بہت ضرورت ہے نکل آئیں چوبیس کروڑ عوام ایک قوم بن جائیں اپنے فیوچر کے لیئے اپنے وطن کے لیئے اپنے لیڈر عمران خان کے لیئے ورنہ کچھ نہیں بچے گا غلامی کی موت مرتے رہیں گے سب اللہ تعالیٰ کو کیا منہ دکھائیں گے غلامی کی موت مر کر
ملک جی آپکا شکریہ بذدلی ڈرانے کمزور کرانے والا ان دنوں میں ویلاگ میں پرھیز کرنا میں نے ابھی ویلاگ سنی نہیں مجھے اپ پر سو فیصد یقین ہے آپ سچے محب وطن و قوم صحافی رپورٹر جرنلسٹ اینکرز ویلاگرز ہیں عمران خان زندہ باد
اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
🤲🏻وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَـٰكِرِينَ🤲🏻 اور وہ اپنی چال چل ریے تھے اور الله اپنی تدبیرکر رہا تھا اور الله سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے,,,ALLAH RABBUL IZZAT KA AZAAB BHT SAKHT HY,
اللّٰہ کا پلان مومنوں کے حق میں ہوتا ہے، صرف نام کے مسلمانوں کے لیے نہیں۔ پاکستانی اپنی روزمرہ کی زندگی میں ہر لمحہ قرآن کریم کی تعلیمات کے خلاف جاتے صاف نظر آتے ہیں۔ پتا نہیں اس قوم کی خوش فہمیاں کب دور ہونگی۔
اسلام علیکم بھائی جان سب سے بڑی پارلیمنٹ اور عدالت اللہ پاک کی ہے اور اس کی ترمیم اور فیصلے پہ ہی عمل ہو کر رہیگا آپ اپنے ایمان کو مظبوط رکھیں انشاء اللہ بہتر ہوگا اور اللہ پاک جو کریگا وہ اچھا ہوگا انشاء اللہ
وقار بھائی آپکی ہر بات درست ہے یہ ایسا ہی کریں گے اور کامیاب بھی ہوں گے کیونکہ عوام بہت بےحس ہے اور پی ٹی آئی کی لیڈر شپ بھی مکمل طور پر کمپرومائزڈ ہے۔ اب صرف ایک ہی راستہ ہے کہ عوام نکلے ورنہ جو ہو گا اس کا ابھی عوام کو اندازہ ہی نہیں۔۔
ہمارے گاؤں میں جس جانور کو قربانی کے لیے پالتے ہیں، اس جانور کو کم عمری میں "خاسی" کر دیتے ہیں۔ پاکستانی قوم بھی "خاسی" ہو گئی ہے۔ یہ اپنے حق کے لیے نہیں نکلے گی۔ یہودیوں جیسی ہے یہ قوم، جو کہتے تھے کہ "اے موسیٰ، تم لڑو اور تمہارا خدا لڑے، ہم نہیں لڑتے۔"
ہمارے گاؤں میں جس جانور کو قربانی کے لیے پالتے ہیں، اس جانور کو کم عمری میں "خاسی" کر دیتے ہیں۔ پاکستانی قوم بھی "خاسی" ہو گئی ہے۔ یہ اپنے حق کے لیے نہیں نکلے گی۔ یہودیوں جیسی ہے یہ قوم، جو کہتے تھے کہ "اے موسیٰ، تم لڑو اور تمہارا خدا لڑے، ہم نہیں لڑتے۔"
اللّٰہ کے صاف صاف انصاف سے ڈرو، یہ قوم کوئی مومن نہیں۔ پاکستانی قوم کی روزمرہ زندگی مسلسل قرآنِ مجید کی تعلیمات کے خلاف جاتی صاف نظر آتی ہے۔ اللّٰہ نے انصاف کیا تو سب مریں گے۔ عوام بھی مرے گی۔