تفسیر سورة حٰمٓ السجدة آيت ٤٠-٤٦
ملحد اور بے دین لوگ اور انکے اعمال اللہ تعالیٰ سے پوشیدہ نہیں ہیں.
ٹیڑھا راستہ اختیار کرنے کا مطلب یہ بھی ہے کہ اُن آیتوں کو ماننے سے انکار کیا جائے، اور یہ بھی کہ اُنہیں غلط سلط معنیٰ پہنائے جائیں۔ آیت کی وعید دونوں صورتوں کو شامل ہے۔
قرآن کی من مانی تفسیر کرنے والے بھی ملحدین ہیں
Muljid oar be deen log allah ke ilm me hae
14 июн 2024