فروغِ حمد ونعت کیلئے بےمثال خدمات انجام دینے والی دو عظیم شخصیات حسان پاکستان حضرتِ الحاج محمد اعظم چشتیؒ اور حسانُ العصرحضرتِ الحاج محمد علی ظہوریؒ ایک ساتھ حضورؐ کی بارگاہِ اقدس میں درودوسلام کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے.
محفلِ نعت پروگرام : معروف نعت گو شاعر ونعت خواں جناب الحاج محمد اعظم چشتیؒ کے ساتھ ایک شام.
بمقام : الحمراء ہال لاہور.
بتاریخ : 24 نومبر 1987ء.
زیرِ اہتمام : مرکزی مجلسِ حسانؓ پاکستان.
ریلیز کردہ ادارہ : مجلسِ حسانؓ پروڈکشن ہاؤس.
آڈیو ویڈیو ایڈیٹنگ، مکسنگ وٹائیٹل:فیضان ظہوری.
26 авг 2024