Тёмный

Koi Taskeen Na Mili|M Ali Zahoori|مجلس حسان فیصل آباد پروگرام  

M Ali Zahoori Official
Подписаться 6 тыс.
Просмотров 3,3 тыс.
50% 1

‪@MAliZahooriOfficial‬
مجلس حسانؓ فیصل آباد کے روح رواں اور قبلہ حسان العصر حضرت الحاج محمد علی ظہوریؒ کے دیرینہ رفیق جناب الحاج محمد رشید ہادی مرحوم کے زیر اہتمام و انتظام سالانہ پروگرام محفل حمدونعت بسلسلہ"یوم حسانؓ"کی یہ یادگار ویڈیو مجلس حسانؓ پروڈکشنز MHP کے بینر تلے فیس بُک اور یو ٹیوب پر اپلوڈ کی گئی ہے.یہ پیغام محبت رسولﷺ کو ایک عظیم عاشق رسولﷺ کی زبانی پھیلانے کا سلسلہ ہے لہٰذا ان یادگار ویڈیوز کوزیادہ سے زیادہ شیئیر کریں اور آگے پہنچائیں۔شکریہ۔صاحبزادہ فیضان ظہوری

Опубликовано:

 

5 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 5   
@hadishah7559
@hadishah7559 29 дней назад
اللہ تعالٰی چہاردہ معصومین علیہم السلام کا صدقہ ہرلمحہ ہر آن جناب الحاج محمد علی ظہوری صاحب رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائے آمین الہی آمین بحق طہ و یاسین صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤زمیں کھا گئی آسماں کیسےکیسے😢
@hqproduction9252
@hqproduction9252 11 месяцев назад
MashaAllah
@muhammadrazahaashmi8328
@muhammadrazahaashmi8328 Год назад
Ma sha allah ❤❤
@shahidfareed486
@shahidfareed486 10 месяцев назад
Mashallah ❤❤❤
@MAliZahooriOfficial
@MAliZahooriOfficial Год назад
چارہ سازوں کی جہاں چارہ گری ختم ہوئی اُنﷺ کے قدموں کی وہاں خاکِ شفا کام آئی اُن دنوں قبلہ والد محترم کافی علیل تھے اور ڈاکٹر صاحب نے انھیں نہ صرف سفر کرنے سے بلکہ محافل نعت میں جانے سے بھی منع کیا تھا لیکن عاشق رسولﷺ اس کے باوجود مجلس حسانؓ فیصل آباد کے اس سالانہ پروگرام "یوم حسانؓ" میں شرکت کرنے کے لئے پہنچے۔آپ کے دیرینہ رفیق اور مجلس حسانؓ فیصل آباد کے روح رواں جناب الحاج محمد رشید ہادی مرحوم بڑی عقیدت و محبت کے ساتھ ہر سال یہ محفل سجاتےتھے۔1978ء میں پہلی بار فیصل آباد میں "یوم حسانؓ" کا آغاز کیا گیا۔قبلہ حسانُ العصر الحاج محمد علی ظہوریؒ نے 1978ء سے لیکر اپنے وصال سے پہلے یعنی 21 سال تک اس عظیم الشان پروگرام میں شرکت کی۔
Далее
Sarwar Hussain (Koi Taskeen Na Millee)
8:21
Просмотров 67 тыс.