اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے حضور ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کو بھرپور فعل و ہشاشت و بشاشت والی عمر دراز عطا فرمائے اور ہر آن ہمارے سیدی و مرشدی کی تائید و زبردست نصرت فرمائے ۔ آمین یا ربّ العالمین
اللھم صل علی محمد وآل محمد *بسم الله الكافي بسم الله الشافي بسم الله الغفور الرحيم بسم الله البر الكريم يا حفيظ يا عزيز يا رفيق اشف سيدي أمير المؤمنين شفاءً كاملاً عاجلاً لا يغادر سقماً وبارك لنا في عمره وأمره وانصره نصرًا عزيزًا* .
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے و ہردلعزیز آقا کو کامل شفاء عطا فرمائے اللہ تعالیٰ پیارے آقا کے عمر اور کاموں میں کثیر برکت عطا کرے اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے امام کا پرشفقت و مہربان سایہ جماعت احمدیہ عالمگیر پر ہمیشہ سلامت رکھے اور ہمیں اپنے پیارے امام کی کامل اطاعت کرنے کی توفیق عطا کرے اور پیارے حضور کے حق میں پوری جماعت کی مخلصانہ دعائیں اللہ تعالیٰ قبول کرے اور ہمیں بھی ہمیشہ اپنے پیارے آقا کی دعاؤں کا وارث کرے ۔ اللھم آمین اللھم آمین اللھم آمین
Asalamoalakum piary huzoor Allaha apko sehat tandrusti wali lambi Umar dy r kamil shifa dy apka saya hamesha ham sb ahmdiun par qaem rakhy ameen summa ameen
اللہ تعالٰی حضور انور ایدہ اللہ تعالٰی بنصرہ العزیز کو اپنے خاص فضل کے ساتھ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور صحت سلامتی والی فعال زندگی دے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
Me smjhi k mick me problem hy is wjha se hazoor ki awaz asi aa rhi lakin jb hazoor ny btaya myra to dil. Jasy muthi me aa gya bht rona aya Allah talah hmary piary hazoor ko sehat slamti tandrusti bhari lambi umr ata frmay Ameen
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے آقا کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور فعال لمبی زندگی عطا۔ اَلّٰھُمَّ اَیِّدْ اِمَامَنَا بِرُوحِ الْقُدُسِ وَ بَارِكْ لَنَا فِی عُمُرِہٖ وَ اَمْرِہٖ وَ کُنْ مَعَہٗ حَیْثُ مَا کَانَ وَانْصُرْہُ نَصْرًا عَزِیْزًا اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ ، مُذْهِبَ البَأسِ ، اشْفِ أَنتَ الشَّافي ، لا شافي إِلاَّ أَنْتَ ، شِفاءً لا يُغادِر سَقَماً اے اللہ! لوگوں کے رب! بیماری کے دور کرنے والے، تو شافی ہے شفا عطا کر۔ تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔ ایسی شفا عطا کر جو کوئی بیماری باقی نہ چھوڑے۔ آمین آمین 🤲🤲🤲
اللہ تعالی پیارے حضور کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ان کا سایہ جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کے سروں پر سلامت رکھے ثم آمین اللّٰھُمَّ اَیّد امامنا باالرُّوح القدس آمین
قرآن مجید تو ان کو نبی کہتا ہے آپ ان امتی کیسے بنا رہے ہیں ۔ ما المسیح ابن مریم الا رسول ۔۔۔۔۔۔۔تمام احمدی مسلمان آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبین مانتے ہیں
اللہ تعالی پیارے حضور کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ان کا سایہ جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کے سروں پر سلامت رکھے ثم آمین اللَّهُمَّ أَيْد امامنا باالروح القدس آمین