جی الحمداللہ کئی سالوں سے اس طریقے پر عمل پیرا ہوں طریقہ یہ ہے کہ پہلے اپنی دعا /حاجت جو مانگنی ہے اسکو ایک صاف ستھرے کاغذ پر لکھ کر پاس رکھ لیں پھر دو نفل صلوٰۃ الحاجت کی نیت سے پڑھیں نفل پڑھنے کے بعد قرآن پاک کی پہلی آیت سجدہ پڑھیں اور کھڑے ہو کر سجدے میں جاتے ہوئے نیت کریں کہ پہلی آیت سجدہ کا سجدہ ادا کر رہا /رہی ہوں پھر بیٹھ کر اول آخر درود شریف پڑھ کر جو دعا/حاجت پرچے پر لکھی ہے وہ دیکھ کر مانگیں پھر دوسری آیت سجدہ پڑھ کر بیٹھے بیٹھے ہی سجدے میں چلے جائیں اب پھر دل میں دوسری آیت سجدہ کے سجدے کی نیت کریں پھر اول آخر درود شریف پڑھ کر دعا کریں دیکھ کر جو پرچے پر لکھی ہے اب اسی ترتیب سے ساری آیات سجدہ باری باری پڑھتے جائیں سجدہ کرتے جائیں ہر سجدے میں اس سجدے کی نیت کریں اور بیٹھے بیٹھے ہی سجدے میں چلے جائیں پھر سجدے کے بعد اول آخر درود شریف کے ساتھ دعا مانگیں جو پرچے پر لکھی ہے ہمارے حضرت الشیخ والتفسیر و شیخ الحدیث مولانا مفتی زرولی خان نور اللہ مرقدہ اپنے دروس میں یہی طریقہ بتایا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ دعا پرچے پر لکھنا اس لئیے ضروری ہے تاکہ بار بار ایک ہی دعا کی تکرار ہو اور اللہ جل شانہ اس دعا کی تکرار کی وجہ سے دعا قبول فرما لیں الحمداللہ جب بھی جس جائز حاجت اور مقصد کے لئیے یہ عمل کیا جلد یا بدیر وہ حاجت اور مقصد اللہ جل شانہ نے اپنے فضل و کرم سے پورا فرمایا.
شیخ صا حب آپ کو اللہ پا ک دونو ں جہا نو ں کا میا بی عطا فر ما ۓ اور اللہ پا ک آپ کے نسلو ں کو بھی خو ش رکھے آمین ہم فقیر عا جز کو اور ہما رے اولا دوں کو بھی ھمیشہ دعاؤں میں یا د کر نا کہ اللہ ربل دونو ں جہا نوں میں ہم لو گو ں کو اپنا رحمتیے برسا ۓ اور ہر پریشا نیو ں سے بچا ۓ آمین
MashAllah g Jazak Allah g Allah Pak ap Ka saya Humare saroon pe Qaim rekhe aameen summa aameen please Duaon me shamil farmaen g Mere Beta FAIZAN AHMED k Liye Khossosi Dua farmaen g mobile Ka janoon us se choot jae 9th class ke paper hen please kamyabee k Liye Khossosi Dua farmaen g Jazak Allah g Hafiz Khurshid Ahmad Hon g
Please give details of ayat. Please make heading in English. Am illiterate to urdu language. Please mulana once uploaded this video am very much need of this video. Please make details of ayat. Please please please. JazakAllahukhair
Sab sy pehly 2 nafal hajat perhna hai then 14 ayat-e-sajdah hai... aik ayat pero sajda kro then second ayat then sajda ...is tarh puri 14 complete kar lene k baad khare hokar dua karein
bhai normal delivery ka taweez kesi bazugh ka suna hae woh ladies ke tangh pr bandhna huta hae, lakin be adabi se bachna hae ni to gunah hu ga ap google se search kr le woh taweez
السلام عليكم حضرت والا يه أعمال اب كتابون كي زينت هين ان كا فائده لينا اب ممكن نهي اب دعائين منه پر ماردي جاتي هين اكل حلال صدق مقال مفقود هئ اور روحاني تنزلي اپني انتها كو پهونچ چكي هي انسانيت خدا سي بيزار هي / بندہ کہتا ہے میرا حال دیکھ / رب کہتا ھے نامہ اعمالِ دیکہ