پاکستان سے اکثر نوجوان غیر قانونی طور پر ترکی کے راستے یورپ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے ہی ایک نوجوان کی کہانی جس نے 14 برس کی عمر میں ترکی کا سفر اختیار کیا۔
پہلے پہل تو یہ نوجوان بچے لڑکے ماں باپ سے چوری ڈنکی لگا کے غیر قانونی طریقے سے باہر کے ممالک جایا کرتے تھے مگر اب افسوس صد افسوس ماں باپ کی راضا مندی سے ڈنکی لگاتے ہے ماں باپ اپنے ہاتھوں سے اپنے لختِ جگر کو موت کے منہ میں بھیج رہے ہے اللہ پاک رحم فرمایئں
سعد بہت پیارا بچہ ہے ترکی سے اٹلی جانے کی کوششوں میں وہ دوستوں کی ویڈیوز میں اہم کردار کی صورت نظر آتا رہا اور پھر حادثے کا شکار ہوا اور بلاآخر اسکو گھر واپس آنا پڑا اللہ صحت اور روزگار عطا فرمائے یہ ترکی میں عسرت کے باوجود بہت خوش تھا
... ..... یہ لڑکا سعد باجوہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور خوش اخلاق تھا ۔۔۔ میں اس وقت اسکی ویڈیوز دیکھتا تھا جب یہ ترکی میں تھا مجھے لگتا ھے کہ اسکو عاقب گل عرف علی ورک جو انکی اسوقت ویڈیوز بنایا کرتا تھا اسکی نظر لگ گٸی تھی وہ لڑکا عاقب گل عرف علی ورک اب بھی ترکی میں ھے اسکو کاشف ضمیر سے بہت مار پڑی تھی ۔ لیکن وہ اچھے کھاتے پیتے اور خوش اخلاق لڑکوں سے بہت حسد کرتا ھے ۔۔۔ ادھر مانگ تانگ کر اس پر ترکی کے کسی بندے نے رحم کھا کر اسکو ترکی میں قانونی ویزہ دیا اور پیسہ دے کر ادھر سیٹ کیا ۔۔۔ وہ اپنے آپکو پتا نہیں کیا سمجھتا ھے ۔۔۔
In the recent past, Turkey relaxed its visa requirements for Pakistani passport holders. Due to this, a large number of Pakistanis, mostly from Punjab, flooded into Turkey either illegally with fake documents, overstayed illegally in Turkey, or attempted to violate its border rules by illegally penetrating into neighboring european territories from turkey. In response to these illegal activities, Turkey has now revised its visa rules for Pakistani passport holders, imposing sticker visas and entry requirements.
Ham Punjab Ke Log Ek dusre ka Sath Kyon Nahin dete Ham punjabiyon Ko Ek dusre ka Sath Dena chahie Jis Tarah Pakistan ke andar Pathan Ek dusre ka Sath Dete Hain
Pakistani aesi Qoam hy Jo dusry ko oupr ya Kaamiab hota ni dekhna chahti. Hm se ziada acha na ho jy is wja se Help ni krty. Ap try kr k dekh len.............
pakistan k kisi or shehsr main bheej dete agar qatal ka khatra tha to. lekin ghar k bary paisay ki lalach main apna jigar ka tukra daoo per laga dete hain. aisay khud gharz logo per dutkaar hai.