Тёмный

لالا محمد روف زرگر چھترآن سہنسہ والوں کے گھر یکم جنوری کو غوث پاک کی سالانہ گیارویویں شریف 

Подписаться
Просмотров 283
% 9

سہنسہ (نماہندہ خصوصی) لالا محمد روف زرگر چھترآن سہنسہ والوں کے گھر یکم جنوری کو غوث پاک کی سالانہ گیارویویں شریف کا لنگر تقسیم ہوا جو ہر خاص و عام کے لیے تھا۔ اس تقریب میں ہر سال کی طرح ہزاروں کے حساب سے لوگوں نے شرکت کی اللہ میاں انکی اس کاوش اور عقیدت کو قبول فرماے۔ یہ سہنسہ ٹاون کے اندر بڑا سالانہ اجتماع ہوتا ہے جس میں شرکأ کا ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ دعا سہرمنڈی والے پیر سید محمود حسین شاہ صاحب نے فرماٸی جبکہ غوث پاک کی اسلام کے لیے خدمات اور لنگر تقسیم کرنے کے اجر و ثواب پر مولانا قاری خلیل الرحمان نے روشنی ڈالی۔ شرکأ میں سرکاری و غیر سرکاری ملازمین تاجر حضرات اور اہل علاقہ کے مرد و خواتین شامل تھے۔

Опубликовано:

 

2 янв 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии