سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو اس کا بہترین بدلہ عطاء فرمائے نہایت ہی سہل اور سرل انداز میں استشراق و مستشرقین کی تباہ کاریاں اور ان وسائل کا آپ حفظہ اللہ نے ذکر کیا اور جماعت اہل حدیث کی حقانیت کو ثابت کیا اللہ تعالیٰ شیخ کے علم و عمل میں برکت دے آپ کی عمر کو عقیدے و منہج کے سلامتی کے ساتھ دراز فرمائے اور اسلام و اہل اسلام کے حق میں نفع بخش فرد بنائے آمین جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء