🌹 *بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم* 🌹 *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ* ●▪▪▪▪¤¤¤¤▪▪▪▪● *صبح بخیر* Quote from the Holy Qur'an: Al-An'aam (6:36) ۞ إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَالْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ بات یہ ہے کہ (حق کو) قبول وہی کرتے ہیں جو سنتے بھی ہیں اور مردوں کو تو خدا (قیامت ہی کو) اٹھائے گا۔ پھر اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے 🌹🌹🌹🌹🌷🍇🍇🌷🌹🌹🌹🌹 اے اللہ ! ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما.آمین! ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما اور ہمیں رزقِ حلال میں فراخی بخش دے. آمین! اے ربِّ کائنات! ہمیں دین کی جانب راغب فرما دے، ہمیں حقوقِ الله و حقوقُ العباد صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما. آمین! یا ربّ العالمین! 💌💌💌
din jo rat 12 am shoro hota he or soba ko jawan roshan hota he or dopehar ko din ki umar kam reh jati he to bora ho jata or sham ko fot ho jata he q k raat shoro ho jati he
@Ballsac Teabaghard Bhai zyada garram honay ke zarurat nahi.apki kya lagti hai kanwal k hos k sir per kaday ho.tu hos nay kidar say galat sawal keya pagal ?!!!!!!!!!teak kaha akhir tu insan ko marna hai per do jawab hos din..........
آپ ایک مسلمان عورت ہیں آپ کیلئے پردہ انتھائی ضروری ہے بے پردگی سے ہزاروں گناہ جنم لیتے ہیں،براہ مہربانی آپ پردہ کیجئیے دنیا کے چکر میں اپنی آخرت مت برباد کیجئیے ،اللہ آپ کو پردہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
مسلمان عورتوں سے کہو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عصمت میں فرق نہ آنے دیں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں سوائے اس کے جو ظاہر ہے اور اپنے گریبانوں پر اپنی اوڑھنیاں ڈالے رہیں اور اپنی آرائش کو کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں سوائے اپنے خاوندوں کے یا اپنے والد یا اپنے خسر کے یا اپنے لڑکوں کے یا اپنے خاوند کے لڑکوں کے یا اپنے بھائیوں کے یا اپنے بھتیجوں کے یا اپنے بھانجوں کے یا اپنے میل جول کی عورتوں کے یا غلاموں کے یا ایسے نوکر چاکر مردوں کے جو شہوت والے نہ ہوں یا ایسے بچوں کے جو عورتوں کے پردے کی باتوں سے مطلع نہیں اور اس طرح زور زور سے پاؤں مار کر نہ چلیں کہ ان کی پوشیدہ زینت معلوم ہو جائے ، اے مسلمانوں! تم سب کے سب اللہ کی جناب میں توبہ کرو تاکہ تم نجات پاؤ ۔ سورۃ نور آیت نمبر 31
@marij bahaseyat musalman naky ky hedayat or burae sy rokhna hm pr khuda ky aeid krdafaraiz mae sy hy tau baray karam ap apnay mushwaray apnay pas rakhay ye hmara deeni fareza hy hmay krnay dy
Isalam aek kamil deen hy jaha aurat ko hr cheez ky azadi hy magr apnay dairay ikhteyar mae rehkr .Taliban ka islam sy koe taluq nhe unko bnanay walay kon hy or unko funds kon dyta hy ye sub islam ko defame krnay ka propaganda hy