شاہد چوہدری 92 نیوز گجرات گجرات میں بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا سینکڑوں گھروں میں 3 سے 4 فٹ سیورہج ملا گندہ پانی کھڑا ہے جس سے گھریلوں سامان برباد اور لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور
13 окт 2024