ہر نام کے اندر اسمِ محمدﷺ موجود ہے , لولاک لما خلقت الأفلاک ، علمِ ابجد ، علمُ الاعداد ،
عدد نکالو ہر چیز سے چوگن کرلو وائے
دو ملا کے پچگن کرلو بیس کا بھاگ لگائے
باقی بچے کے نو گن کرلو دو اس میں دو اور ملائے
کہت کبیر سنو بھئی سادھو نام محمد( ص) آئے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نام لو جس اکھر کا , کر لو جوکن سا
دو ملا کر پانچ کنا کر , بیسوں دو ارا
باقی جو بجا نو کنا کر. دو اور لو ملا
نانک تن بدن سے , م ح م د لو بنا,
نام لو جس انچر کا , اسکو کریو چوگنا
دو ملا کے پانچ گن کر لو, بیسوں وار داڑا
باقی بچے نو گن کر لے, دو اور لو ملا
اس وجہ سے ناگا, محمد نبین جا
سب خبر لولاک کی , جھٹ پٹ سمجھی جا.
ابجد ، ہوز ، حطی ، کلمن
سعفص ، قرشت ، ثخذ تہٕ ضظغ
Nisar Ahmad Sufi: • Nisar Ahmad Sufi
15 окт 2024