کشمیری صوفی ازم چینل کے ذریعے ہم آپ تک سارے صوفی شعرا۶ حضرات کے کلام موسقی کے ذریعے استاد گلوکاروں کی آوازوں میں آپ سب دوستوں تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں اسکے علاوہ صوفی بزرگوں کی حالات زندگی بایوگرافی اور انٹرویوز کی صورت میں انکی شخصیت کو آپ تک پہنچانے کا کام کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں آپ سب دوستوں کو میری یہ کوشش اچھی لگتی ہوتی .شکریہ دعا گو نثار احمد صوفی
Asalamalaikum nisar sahab Kindly continue these sessions again, these are very important and useful. I have been copying down every single word that you’ve explained and because of these videos I’m learning a lot.
Patta nahi video recorder ke pass kon jaanawr jaanwar ke tarrah chay pee raha hai, ues ke aawaz background mai baadi badtameez lagrahi hai, jaise koi jaanwar chaaara kha Raha hai.
I remember my interaction with some Sufi musicians, while growing up and the way he talks is exactly the same yet unfortunately we are loosing such people and without even us benefiting of their spiritual knowledge...
Keep up this excellent work You are making youth like me knowledgeable by explaining these beautiful kashmiri tasawuff words and please upload more content like this, its a request. Allah bless you nisar sahab for bringing up this beautiful work infront of us.
وستاد وستاد کچھ نہیں ۔ سر کچھ نہیں ہیں ۔۔ٱس دن سب کے پاؤں کے نیچے جتنی جگہ ہوگی بس وہی ہوگی ۔اور النفسی النفسی ہوگا۔۔ چاند کی طرع نظر آے گا اللہ تعالیٰ ۔ روز محشر کے دن ۔میرے حبیب کریم رؤف رحیم علیہ السّلام نے فرمایا ۔اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم سے ۔۔ سر۔ ور کچھ نہیں ہیں ۔ بستن منز۔
Adam se phale ki baat ! Sawal acha kiya unhone ki kase thy adam se phale peer sahab ne be sahi jawab diya lakin asil baat yeh ha ki yeh sab na toh asaan samjna ha na hi peer sahab ke liye wazhaat karna asaan ha !
میں نے بار بار آپ سے سوال کیا مگر جواب کبھی نہیں دیا ۔۔۔ اگر انسان کے اندر ہی سب کچھ ہیں ۔اگر انسان کے باہر کچھ نہیں ہیں ۔تو بتاؤ مجھے کہ روز محشر میں یہ قلندر کہاں ہونگے کس منسب پر ہونگے ۔ اور کس شکل صورت میں ہونگے ۔۔۔۔۔۔جیسے میرے حبیب کریم رؤف رحیم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے کہ آپ لوگوں کو یہ جو چاند نظر آ آنے میں کوئی دقت محسوس ہو رہی ہیں انھوں نے واپس جواب دیا نہیں یا رسول اللہ تعالیٰ علیہ السّلام ہم چاند کو اچھی طرح دیکھتے ہیں تو حبیب محبوب تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا ایسی ہی آپ اپنے رب اللہ کو روز محشر میں دیکھو گے۔ اور یہ جو ملنگ فقیر درویش صفت لوگ ہیں ۔۔۔۔ ۔جیسے بادشاہ فقیر جناب شمس فقیر رحمتہ اللہ علیہ صمد میر صاحب ۔احمد صاحب بٹوار ۔غفار صاحب کرال ۔نیمہ صاحب ۔بادشاہ احد زرگر صاحب ۔۔رجب حامد صاحب ۔سوچھ کرال صاحب ۔احمد صاحب مچام، عمہ صوب یور ۔۔۔۔۔۔ انھوں نے اکثر کن فیکون کا لفظ دہرایا ۔۔۔ مجھے بتاو یہ سب جس عشق کے سمندر میں تیر رہے ہیں ۔اس کا آخری مرکز کہاں ہیں ۔۔۔۔ بار بار سوال کیا مگر جواب دیا نہیں ۔ سو قسم سوالات کیے مگر جواب دیا نہیں
Asli che wanna saan Sufi buzarig wanna zi ye nafis chu insanas akh lakh chowuh saasi tarikio wargulawan tawou chu Sufi buzargo akh lakh chowuh saas wunmut