ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ مسجد فضل کے سو سال پورے ہونے پر سب کو بہت بہت مبارک باد😊 " وہ صلیب کو توڑے گا " فضل مسجد اس الہام کے پورا ہونے کی غالباً عیسائی دنیا میں عملاً سب سے پہلی نشانی ثابت ہوئی ۔ فاالحمدللہ علیٰ ذالک
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم اللھم صل علی محمد وآل محمد ❤❤ پھیلائیں گے صداقت اسلام کچھ بھی ہو جائیں گے ھم جہاں بھی کہ جانا پڑے ھمیں محمود کرکے چھوڑیں گے ھم حق کو آشکار روئے زمین کو خواہ ہلانا پڑے ھمیں ❤❤