ہم ايسے حقيقی مسلمان کو دِل کی اَتہا گہرايوں سے مبارک باد اور سلإم پيش کرتے ہے اور اَللّہ اِن کا حج قبول فرمايئں اور اَللّہ پاک ہميں بھی ايسا جذبہ عطا کرے
یا اللہ ذوالجلال والاکرام ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر اور کر بلا کے شہداء پر ہمارا سب کچھ قربان۔اور ہمیں جہادِ فی سبیل اللّٰہ کر نے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین الحمدللہ رب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میری دلی دعا ہے اللہ تعالی بھائی صاحب کو سدا خوش آباد اور سلامت رکھے اور صحت والی زندگی نصیب فرمائے آمین اور اللہ تعالی بھائی صاحب کے رزق میں خیر و برکت نصیب فرمائے آمین اور اللہ تعالی بھائی صاحب کو دنیا جہاں کی ساری خوشیاں نصیب فرمائے آمین
ya Allah bless the prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and his believer and curse his enemies. Ameen Sum Ameen Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar
وعلیکم اسلام. ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئ انکو دیکھکر اور سنکر واقعی یہ لوگ بہت نیک اور خوش قسمت ہیں دعا کرتا ہوں اللہ پاک انکی بقیہ زندگی کی تمام مشکلات کو اسان فرمائے اور انہیں مزید اپنی محبت عطا فرمائےاور انکی عبادات کو قبول فرمائے امین.
@@sayadnaveedrazaviziyai3195 Yesu Masih ny kaha ( Jan deny tak tu mera wafadar reh to mai tujay Zindagi ka taj dunga ) Hallelujah.✝️😇 This is answer to you ... God bless you dear.
@@smilesun3174 he is not dead and he will come in ummah of hazrat Muhammad and his kalma and fight for islam. I know you will not believe it but it is fact. Allah give you hiddayay. every prophet pray to come in ummah of hazrat Muhammad.
سبحان الله عزوجل ماشاءاللہ عزوجل۔۔ تیری قسمت پہ رشک آرہا ہے۔ تیری عظمتوں کو سلام۔۔۔ آقائے کریم ﷺ ہمیں بھی اپنے در پہ بلاے۔۔۔۔ دعا کی درخواست۔ ہم سب کشمیر یوں کے لیے۔۔۔
Allah ki muhabat main jaan b qurban hai ma sha Allah Allah kabool farmye en sub k sadky bakioun k b haaj umrah kabool farmye Allah es dunia main khushiya day akhraat main b...
واہ یہ کدھر غریب ھے غریب تو ہم لوگ ہیں کہ عرب میں رہ کر بھی حج اور عمرے کی سعادت نصیب نہیں ہوئی اور اس بھایئ صاحب نے پیدل جاکر حج اور کیا اور مدینہ میں حاضری لگائی اللہ تعالی اپ کی حج کو قبول فرمائے اور زندگی لمبی اور تندرستی عطا کرے
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله