salam sir g ap ko allah is ka ajar dy ap jo hamary masail hal kar rahy hai sir g is PCB ma jo components leka ha is sy kuch zeyada ya kam laga sakty ha eg: 270ohm k bajaye 250ohm ya 300ohm.ma ny de kai pcb ma kam aur zeyada deky ha
😅السلام علیکم پیارے بھائی یہ والا سرکٹ شارٹ سرکٹ سکرین پر فالٹ دے جاتا 200 وولٹ پر اؤٹ پٹ سیٹنگ کر دی جائے شارٹ نہیں دیتا اگر 210 220 یا 230 کی سیٹنگ کی جائے تو لوڈ پر پھر سکرین پر شارٹ سرکٹ فالٹ دے جاتا ہے اس مسئلے کا کوئی حل دیں
6 وولٹ سینٹر والے چاروں پر ارہی ہے دو ادھر والے دائیں سائیڈ والے اور دو بائیں سائیڈ والوں پر 2 دائیں سائیڈ دو بائیں سائیڈ والوں پر چھے ووٹ نہیں ہیں سنٹر والے چاروں پر وولٹ ہیں۔تو لہذا یہ تو بتاؤ میرے بیٹے اگر پلس نہ ا رہی ہو ورنہ ارہے ہو تو کیا کریں