Aaeinda ye ghalti nae Hogi... Salad main mobile holder main side pe foom Laga Howa hy to mujy pata nae tha ke es sy mic band hojata Hy.... Next time will be carefully... Thanks for watching..
پیارے بھائی اتنے سلو موشن میں بولتے ہیں کہ ہمیں فاسٹ کر کے دیکھنا پڑتا ہے سننا پڑتا ہے پلیز جلدی جلدی بولا کریں اور سائن وے پر بھی ویڈیو بنائیں کہ سائن ویو جو چارجر موبائل چارجر کام نہیں کرتا ان پر موبائل بھی ہلیڈ ہو جاتا ہے۔چارجر لگا کر موبائل چلائیں تو نہیں چلتا اور چارج بھی نہیں کرتا باقی سب ٹھیک چلتا ہے