Aoa agr 3 plates solar lagain to total dc voltage 135 se 140 tk ain gy or dc to ac conversion formula k teht dc 95 se 100 volt day ga to phir output pe 115 volt kesay agai hn g
سر مہربانی کیجئے بڑے والےدو پینل سے تین پینل پر پچلنے والا انورٹر بنادیں جس پہ بندہ ایک فریج دو تین اے سی ڈسی پنکھے چلا سکھے اور فریج وغیرہ بند کرکے پانی والی موٹر چلا سکے ۔ کیوں کہ ایک عام آدمی کی ضروریات زندگی فریج ہوا پانی اور روشنی ھے ۔ پلیز اور اپنا نمبر دے تاکہ میں اور بہت سارے میڈل کلاس لوگ اپ سے وہ انورٹر خرید کر سکے ۔اور ہاں انورٹر میں ریسورس پولرٹی یعنی پروٹیکشن کا خاص خیال رکھیں پلیز
اسلام علیکم بھائی ڈسپلے کی بلینکنگ ختم کرنے پر بھی ایک مختصر سی ویڈیو بنائیں میں خود بنا رہا ہوں 100 عدد پی سی بی تیار کی ہیں مگر یہ ڈسپلے والا مسئلہ حل ہی نہیں ہو پا رہا ہے آپ کی بہت مہربانی ہوگی
@@ugtechnicalyoutubechannel6780 3کلو واڈ کا انورٹر ہے اس کے ڈبے پر 4سولر مارکر پین سے لکھا ہوا ھے 580 واڈ کے چار سولر میں نے لگاۓ آب میں دو سولر اور لگانا چاھتا ہوں تو کوئ نقصان تو نہیں ھوگا انورٹر کو
@@ugtechnicalyoutubechannel6780 3کلوواڈ کا انورٹر ہے اس پر میں نے 580واڈ کے چار سولر لگاۓ ہیں آب دو اور سولر لگانا چاھتا ھوں انورٹر کو کوئ نقصان تو نہیں ہوگا 3کلو واڈ انورٹر کی چار سولر سے تو 3کلو واڈ نہیں بنتے